SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • روسی سفیر: ایران کے ایٹمی اسلحہ بنانے کے ارادے  کا کوئی ثبوت نہیں

    روسی سفیر: ایران کے ایٹمی اسلحہ بنانے کے ارادے کا کوئی ثبوت نہیں

    Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵

    تہران میں متعین روس کے سفیر نے ایران کے بین الاقوامی قوانین کے پابند ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی اسلحہ تیار کرنے کے منصوبے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔

  • آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت؛ روس کے وزیرخارجہ

    آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت؛ روس کے وزیرخارجہ

    Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳

    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے بحران کا بنیادی حل ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں مضمر ہے۔

  • بشارالاسد کو ہمارے حوالے کر دو، الجولانی کا روس سے مطالبہ

    بشارالاسد کو ہمارے حوالے کر دو، الجولانی کا روس سے مطالبہ

    Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰

    الجولانی نے روسیوں سے بشارالاسد کو حوالے کرنے کی درخواست کی ہے۔

  • انداز جہاں: ایران-روس مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدے

    انداز جہاں: ایران-روس مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدے

    Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/19

  • ایران اور روس کے درمیان مضبوط رابطے اور تعاون یقینی طور پر دشمنوں کے منصوبوں کو ناکام بنا دے گا: صدر پزشکیان

    ایران اور روس کے درمیان مضبوط رابطے اور تعاون یقینی طور پر دشمنوں کے منصوبوں کو ناکام بنا دے گا: صدر پزشکیان

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر تاجکستان کے دورے کے بعد روس گئے جہاں ایران و روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط ہوئے اور صدر مملکت نے اپنے روسی ہم منصب سمیت مختلف اعلی عہدہ داروں سے ملاقات و گفتگو کی۔

  •  روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے ہندوستانی شہریوں کے بارے میں جیسوال کی وضاحت

    روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے ہندوستانی شہریوں کے بارے میں جیسوال کی وضاحت

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰

    روس یوکرین جنگ میں ہندوستانی شہریوں کی ہلاکت کا معاملہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بنا ہے۔

  • ایرانی صدر کی روسی تاجروں اور صنعت کاروں سے ملاقات

    ایرانی صدر کی روسی تاجروں اور صنعت کاروں سے ملاقات

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعاون فریقین کی کامیابی ہے اور یہ ان دشمنوں کو مایوس کر سکتا ہے جو خطے کے امن و سلامتی کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔

  • ایران کے ساتھ تعلقات کی اہمیت پر روسی صدر کی تاکید

    ایران کے ساتھ تعلقات کی اہمیت پر روسی صدر کی تاکید

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے مختلف شعبوں میں ایران کے ساتھ روس کے تعلقات کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔

  • ایران اور روس کے درمیان مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط، تہران اور ماسکو کے لئے تاریخی دن

    ایران اور روس کے درمیان مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط، تہران اور ماسکو کے لئے تاریخی دن

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱

    ایران اور روس کے صدور مسعود پزشکیان اور ولادیمیر پوتین نے جمعہ 18 جنوری 2024 کو کریملن ہاوس میں ایک تقریب میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کیے۔

  • ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں، ہم اس راہ میں مضبوطی سے کھڑے: صدر پزشکیان

    ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں، ہم اس راہ میں مضبوطی سے کھڑے: صدر پزشکیان

    Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں اور ہم اس راہ میں مضبوطی سے کھڑے ہیں-

Show More

خاص خبریں

  • ایران و پاکستان کے تعلقات میں فروغ پر زور
    ایران و پاکستان کے تعلقات میں فروغ پر زور
    ۹ minutes ago
  • ہندوستان: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں استاد کا قتل
  • جو دشمن یہ خیال کررہے تھے کہ دو ایک دن میں ایران کو بلاقید و شرط تسلیم ہونے پر مجبور کر دیں گے وہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیے
  • Video | دہلی میں پہلوانی اور زور خانہ کے عالمی مقابلے میں ایران فاتح
  • 15لاکھ سے زیادہ فلسطینی اپنے مکانات چھوڑنے پر مجبور
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS