برفباری میں دفن ہوگیا شہر۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i399556-برفباری_میں_دفن_ہوگیا_شہر_ویڈیو
ویڈیو میں روس کے ایک باشندے کو دیکھا جا سکتا ہے جو شدید برفباری کے بعد اپنے مکان میں قید ہو گیا ہے اور آنے جانے کے سبھی راستے بند ہو گئے ہیں۔ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ علاقے میں تقریبا دو میٹر اونچی برف گری ہےجس کے بعد مکانات اور گاڑیاں اُس میں دفن ہو کر رہ گئی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷ Asia/Tehran