-
امریکہ نےجوہری معاہدے اور اجتماعیت کو خطرے میں ڈال دیا: ظریف
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں نےجوہری معاہدے اور اجتماعیت کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کی نیند اڑانے والا ٹرائیکا! ۔ ویڈیو
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳ایران روس اور چین کو شامل ہونے والا ٹرائیکا دنیا اور حتیٰ بعض امریکی تجزیہ نگاروں کی نگاہ میں امریکی تاناشاہی کے لئے ایک بڑا خطرہ شمار ہوتا ہے۔
-
ایران اور روس علاقے میں امن کے خواہاں ہیں : جواد ظریف
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے بعض ممالک کی جانب سے دنیا میں بدامنی اور جنگ بھڑکانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روس دوسروں کے برخلاف علاقے اور دنیا میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں۔
-
ایران، چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقوں کا اختتام
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے چیف آف نیول آپریشنز نے کہا ہے کہ آیندہ سالوں کے دوران بھی یقینا مشترکہ مشقوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
ایران روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں اورکمانڈروں کا اجلاس
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جاری ہیں، ان بحری مشقوں پرعلاقائی اور بین الاقوامی سطح پر وسیع ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
بحر ہند کی سکیورٹی عالمی اقتصاد کی ضمانت کیلئے ضروری ہے : ایران
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران ، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ بحری خطرات کے پیش نظر ایران ، روس اور چین نے مشترکہ بحری مشقیں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
خلیج فارس میں قیام امن کیلئے ہمسایوں سے تعاون پر ایران کی آمادگی
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایران، روس اور چین کی مشترکہ مشقوں کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے خلیج فارس میں قیام امن و سلامتی سے متعلق ہمسایوں سے تعاون پر آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری فوجی مشقوں پر امریکہ کا ردعمل
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷امریکی وزارت جنگ نے کہا ہے کہ امریکہ ، ایران روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقوں سے آگاہ ہے اور اس پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
کرسمس کپ کشتی میں ایرانی پہلوانوں کا شاندار آغاز
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰روس میں عالمی کرسمس کپ کشتی کے مقابلوں کے پہلے دن کا ایرانی پہلوانوں نے شاندار طریقے سے آغاز کیا ہے۔
-
روس ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیوں کا مخالف
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی جانب سے عائد کی جانے والی اسلحہ کی پابندیوں کا مخالف ہے۔