SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • ہندوستان اور روس کے درمیان تعاون میں فروغ

    ہندوستان اور روس کے درمیان تعاون میں فروغ

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۹

    ماسکو اور نئی دہلی کے دمیان تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے کی غرض سے ہندوستانی وزیر اعظم روس کے دورے پر ہیں-

  • شام کی جانب سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی حمایت

    شام کی جانب سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی حمایت

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۰

    شام کے صدر کی سیاسی امور کی مشیر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی حمایت کرتا ہے۔

  • ہندوستانی وزیراعظم روس کے دورے پر

    ہندوستانی وزیراعظم روس کے دورے پر

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۳

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

  • شام: روس کے ہاتھوں دہشت گردوں کے ایک ہزار سے زائد ٹھکانے تباہ

    شام: روس کے ہاتھوں دہشت گردوں کے ایک ہزار سے زائد ٹھکانے تباہ

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۷

    روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی فضائیہ نے گزشتہ چھے روز کے دوران شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ایک ہزار سے زائد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔

  • سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر تاکید

    سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر تاکید

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۸

    ایران اور روس نے سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔

  • دہشت گردوں کے خلاف عراق اور شام کے عوام کے ہتھیار اٹھانے کی حمایت

    دہشت گردوں کے خلاف عراق اور شام کے عوام کے ہتھیار اٹھانے کی حمایت

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۰

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے دہشت گردوں کے خلاف عراق اور شام کے عوام کے ہتھیار اٹھانے کی حمایت کی ہے۔

  • روس، واشنگٹن کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ تیارکر رہا ہے

    روس، واشنگٹن کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ تیارکر رہا ہے

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۸

    روسی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس مخالف امریکی پابندیوں کےجواب میں واشنگٹن کے خلاف بھی پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ تیارکررہی ہے ۔

  • ترکی کے ہاتھوں روس کا لڑاکا طیارہ مار گرایا جانا دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں بڑی ناکامی ہے: چین

    ترکی کے ہاتھوں روس کا لڑاکا طیارہ مار گرایا جانا دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں بڑی ناکامی ہے: چین

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳

    چین نے ترکی کے ہاتھوں روس کا لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کو دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں بڑی ناکامی قرار دیا ہے۔

  • روس کی چونتیس شخصیات اور کمپنیوں کے نام پابندیوں کی فہرست میں شامل

    روس کی چونتیس شخصیات اور کمپنیوں کے نام پابندیوں کی فہرست میں شامل

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۶

    روس نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کا ضرور جواب دیا جائے گا۔

  • روسی صدر کا ایٹمی ہتھیاروں کو ترقی دینے کا اعلان، مغرب کا شدید ردعمل

    روسی صدر کا ایٹمی ہتھیاروں کو ترقی دینے کا اعلان، مغرب کا شدید ردعمل

    Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۷

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک بار پھر یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ان کا ملک ایٹمی ہتھیاروں کو بدستور ترقی دیتا رہے گا ،تاہم ان کے استعمال کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۷ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS