SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • امریکہ روس کے ساتھ دشمنی کا خواہاں نہیں ہے: امریکی وزیر جنگ ایشٹن کارٹر

    امریکہ روس کے ساتھ دشمنی کا خواہاں نہیں ہے: امریکی وزیر جنگ ایشٹن کارٹر

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۶

    امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ امریکا روس کے ساتھ دشمنی کا خواہاں نہیں ہے لیکن روس کے مقابل اپنے مفادات کا دفاع کرے گا۔

  •  داعش کے مکمل خاتمے تک فضائی اور زمینی حملے جاری رہیں گے: شام کے مفتی اعظم

    داعش کے مکمل خاتمے تک فضائی اور زمینی حملے جاری رہیں گے: شام کے مفتی اعظم

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۳

    شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ داعش کے مکمل خاتمے تک روس کے فضائی اور شامی فوج کے زمینی حملے جاری رہیں گے۔

  • روسی پروازیں منسوخ، مصر میں ہزاروں روسی سیاح پھنس گئے

    روسی پروازیں منسوخ، مصر میں ہزاروں روسی سیاح پھنس گئے

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۳

    مسافر طیارے کے حالیہ حادثے کے بعد ہزاروں روسی سیاح مصر میں پھنس گئے ہیں۔

  • مصر سے روسی شہریوں کی واپسی کا عمل شروع

    مصر سے روسی شہریوں کی واپسی کا عمل شروع

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۰

    روسی حکومت نے اپنے پینتالیس ہزار شہریوں کو مصر سے واپس لانے کا عمل شروع کردیا ہے-

  • روس سعودی عرب تعلقات میں کشیدگی

    روس سعودی عرب تعلقات میں کشیدگی

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۳

    شام کے مسئلے پر روس اور سعودی عرب کے اختلافات کے بعد امدادی اشیا کے حامل ایک روسی طیارے کی یمن کے صنعاء ایئر پورٹ پر لینڈنگ اس بات کو ثابت کر رہی ہے کہ روس اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔

  • روس کی جانب سے چارلی ایبڈو جریدے میں روسی طیارے کے حادثے سے متعلق کارٹون کی اشاعت کی مذمت

    روس کی جانب سے چارلی ایبڈو جریدے میں روسی طیارے کے حادثے سے متعلق کارٹون کی اشاعت کی مذمت

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۰

    روس نے فرانسیسی جریدے چارلی ایبڈو کے تازہ شمارے میں حالیہ ہوائی حادثے کا کارٹون بنائے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • روس نے ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم شام پہنچا دیا

    روس نے ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم شام پہنچا دیا

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۶

    روسی فوج کے خلاف ممکنہ حملوں کو روکنے کی غرض سے ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم شام پہنچا دیا گیا۔

  • خطے کے مستقبل پر ایران اور روس کے باہمی تعاون کے اثرات

    خطے کے مستقبل پر ایران اور روس کے باہمی تعاون کے اثرات

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انصاف اور رشین فیڈریشن کونسل کے نائب سربراہ نے خطے کو درپیش مشکلات کے حل اور خطے کے مستقبل کے سلسلے میں دونوں ممالک مشترکہ مواقف اور باہمی تعاون کو موثر قرار دیا ہے۔

  • بحران شام کے بارے میں ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کی مشاورت

    بحران شام کے بارے میں ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کی مشاورت

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے بحران شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔

  • بحران شام کے پرامن حل پر روسی وزیر خارجہ کی تاکید

    بحران شام کے پرامن حل پر روسی وزیر خارجہ کی تاکید

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۸

    روس کے وزیر خارجہ نے بحران شام کے پر امن حل کی کوششیں جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    ۳ seconds ago
  • پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

  • ایران نے گھٹنے نہیں ٹیکے، ٹرمپ مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں: دی اٹلینٹک جریدہ

  • ہندوستان: کرناٹک میں ’وندے ماترم‘ کے صرف دو بندگائے جائیں گے۔

  • برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS