-
روس مخالف پروپگنڈوں کے خلاف روس اپنی خاموشی توڑ دے: ماسکو کا مطالبہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے خلاف مغربی ذرائع ابلاغ اور حکام کی پروپیگنڈا مہم پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے ردعمل ظاہرکرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ویانا میں ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ اور روس کے وزرا خارجہ سے ملاقات کی
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۷امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے جمعرات کی شام ویانا میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات کی۔
-
روس کا اقوام متحدہ کی شام مخالف قرارداد کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۸روس نے اقوام متحدہ کی شام مخالف قرارداد کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دہشت گردانہ اقدامات، مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں بدامنی اور عدم استحکام کا سبب ہیں: ولادیمیر پوتن
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۸روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک بار پھر دنیا میں دہشت گردی اور عدم استحکام کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی حکومت کے تخریبی منصوبوں اور دہشت گردی کی حمایت کی مذمت
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۳ایران کے سابق وزیر خارجہ اور رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے اسلامی دنیا میں سعودی حکومت کے تخریبی منصوبوں اور دہشت گردی کی حمایت کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
شام کے بارے میں پوتن اور شاہ سلمان کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۴روس کے صدر اور سعودی عرب کے بادشاہ نے ٹیلیفون پر بحران شام کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
شام کے مسائل پر ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۳ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایک ہفتے کے دوران دوسری بار ٹیلیفون پر رابطہ برقرار کرتے ہوئے بحران شام کے سیاسی حل کے طریقوں کے بارے میں گفتگو کی۔
-
بحران شام کے پرامن حل کی ضرورت پر تاکید
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵روس اور عمان نے بحران شام کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فری سیرین آرمی کی جانب سے روس کو مذاکرات کی تجویز
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۶شامی حکومت کے مخالف گروہ فری سیرین آرمی نے تعاون کے آغاز کے لیے روس کو مذاکرات کی تجویز پیش کی ہے۔
-
روس اور فرانس کا ایران سے تیل کی خریداری کا سمجھوتہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲روس اور فرانس نے ایران سے تیل کی خریداری کا ابتدائی سمجھوتہ کرلیا ہے۔