-
ہندوستان، شامی شہریوں کی جانب سے روسی حملوں کی حمایت
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۴ہندوستان میں مقیم شام کے شہریوں نے نئی دہلی میں روسی سفارت خانے کے سامنے اجتماع کرکے شام میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملوں کی حمایت کی ہے
-
روسی فوج کی کاروائیاں،شام سے داعش کی پسپائی شروع
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۴روسی فضائیہ اور شامی فوج کی مشترکہ کاروائیوں کے نتیجے میں داعش کے دہشت گردوں نے شام سے پسپائی اختیار کرنا شروع کردی ہے۔
-
لبنان پر پرواز کرنے والے اسرائیلی طیاروں کو روس کا انتباہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۸روس نے لبنان کی فضائی حدود میں پروازکرنے والے اسرائیلی جنگی طیاروں کو انتباہ دیا ہے۔
-
علاقائی بحرانوں کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر زور
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے علاقے کے موجودہ بحرانوں کو سیاسی طریقے سے حل کرنے کی ضرورت پر زوردیاہے
-
ایران اور روس ٹرانسپورٹ شعبے میں تعاون بڑھائیں گے
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۳ایران اور روس نے بحری، زمینی اور فضائی نقل و حمل میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے
-
شام کے سلسلے میں امریکی موقف پر پوتین کی نکتہ چینی
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۵روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شام کے بحران کے سلسلے میں امریکی موقف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں سیاسی اقدام کے لئے روس کی درخواست مسترد کئے جانے کا واشنگٹن کا فیصلہ غیر تعمیری ہے، جس سے اس امر کی مکمل نشاندہی ہوتی ہے کہ امریکہ مذاکرات نہیں چاہتا ہے
-
داعش کے خلاف حملے موثر واقع ہوئے ہیں، روسی صدر
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۰روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے شام میں داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کے خلاف فضائی حملوں کو موثر قرار دیا ہے ۔
-
شام: دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران اور روس کا کردار قابل قدر
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۴شام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران اور روس کے کردار کو قابل قدر قرار دیا ہے۔
-
امریکہ مغربی اقدار مسلط کرنے کے لئے دنیا میں نسل کشی کو ہوا دے رہا ہے۔روس
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۹روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے کہا ہے کہ امریکہ مغربی اقدار مسلط کرنے کے لئے دنیا میں نسل کشی کو ہوا دے رہا ہے۔
-
روس مغرب کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادہ
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے کہا ہے کہ ان کا ملک یورپ کے ساتھ مذاکرات اور تعاون کے لئے تیار ہے۔