-
دمشق میں روسی سفارت خانے پر مارٹر حملہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۳شام میں داعش کے مراکز پر روس کے فضائی حملوں کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا جبکہ دمشق میں روسی سفارتخانے پر مارٹر حملے میں کچھ لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کے لیے امریکہ کا نیا اقدام
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳شام میں دہشت گردوں کہ جنھیں علاقے کے عرب ممالک اور ان کے مغربی اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے، کے ٹھکانوں پر روس کے شدید ہوائی اور میزائل حملوں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ان گروہوں کو مضبوط کرنے کے اقدام +پر مجبور کر دیا ہے۔
-
روس کے دارلحکومت میں حفاظتی انتظام سخت
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۷داعش کے ممکنہ حملوں کے پیش نظر روسی دارالحکومت ماسکو میں حفاظتی انتظام سخت کردیئے گئے ہیں۔
-
شامی فوج کی جاری پیش قدمی
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۸شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیش قدمی جاری ہے۔
-
مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے ملکوں سے روس کے رابطے
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۴روس کے وزیر خارجہ نے مشرق وسطی اور شمالی افریقا کے ملکوں کے ساتھ روس کی مشاورت میں اضافے کی خبر دی ہے ۔
-
داعش کو دہشت گردی کے خلاف حقیقی جنگ کا سامنا
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی حکومت کی بھرپور اور موثر حمایت جاری رکھےگا-
-
شام: روسی فضائیہ کی بمباری، دہشت گردوں کے درجنوں ٹھکانے تباہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۴روسی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شام میں داعش کے درجنوں ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
روسی اقدامات پر یورپی یونین کا ردعمل
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف فیڈریکا موگرینی نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روسی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی صدر کا بحران شام کے حل میں اپنی ناکامی کا اعتراف
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۱امریکہ کے صدر نے بحران شام کے حل سے متعلق اپنے ملک کی کوششوں کی ناکامی کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
ماسکو میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۱روسی حکام نے دارالحکومت ماسکو میں دہشت گردانہ حملہ کی کوشش ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔