-
امریکہ شام میں نئی شرارت کے درپے، داعش کو کیمیاوی ہتھیار دے دئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ دمشق اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل استعمال کرنے اور اُس کا الزام دمشق حکومت کے سر ڈالنے کے لئے تیار ہو رہا ہے۔
-
یوکرین میں جنگ کے اگلے مورچوں پر شدید لڑائی جاری
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴یوکرین کی نائب وزیر دفاع نے یوکرین میں جنگ کے اگلے مورچوں پر شدید لڑائی کے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
نیٹو یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے: ولادیمیر زیلنسکی
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ نیٹو یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔
-
روس نے سی ایف ای معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ نیٹو میں فن لینڈ اور سویڈن کی رکنیت کیلئے کی جانے والی کوششوں نے یورپ میں روایتی مسلح افواج کے معاہدے سی ایف ای سے روس کے نکلنے کو ناگزیر بنا دیا ہے۔
-
روسی صدر نے قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳روسی صدر نے جمہوریہ داغستان کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے ایک مسجد کا دورہ بھی کیا اور وہاں انہوں نے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
-
روس کے میزائلی حملے میں یوکرین کے 2 جرنیلوں سمیت 50 سے زائد فوجی ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸روس کے میزائلی حملے میں یوکرینی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچنے کی خبر ہے۔
-
روس نے ایسے قابو کیا ویگنر گروپ کو
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲روسی حکام کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ اب یوکرین میں جنگ نہیں لڑے گا اور اس حوالے سے سربراہ گروپ یوگینی پریگوزین کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
-
مغربی ممالک یوکرین کی جنگ کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں ہیں: روس
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔
-
ایران اور روس کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲ایران اور روس نے دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یوکرین کے لئے مغربی مدد کا سلسلہ جاری
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ 24 ہزار فوجی یورپی ممالک میں تربیت حاصل کر چکے ہیں۔