SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رپورٹ

  • پاکستان میں آپریشن ردُالفتنہ جاری، مزید 15 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان میں آپریشن ردُالفتنہ جاری، مزید 15 دہشت گرد ہلاک

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱

    پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے آپریشن ردُالفتنہ 3  کے تحت 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • ایران اپنے عہدِ استقامت پر ڈٹا ہوا ہے، جرائم کو فراموش کریں گے نہ معاف کریں گے: سید عباس عراقچی

    ایران اپنے عہدِ استقامت پر ڈٹا ہوا ہے، جرائم کو فراموش کریں گے نہ معاف کریں گے: سید عباس عراقچی

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ جو خونِ ناحق بہایا گیا ہے، اسے فراموش یا نظرانداز کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔

  • صدر مملکت کی طرف سے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی قومی اے آئی اولمپیاڈ ٹیم کو مبارک بادی پیغام

    صدر مملکت کی طرف سے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی قومی اے آئی اولمپیاڈ ٹیم کو مبارک بادی پیغام

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵

    صدر مملکت نے اپنے ایک پیغام میں قزاقستان میں منعقدہ تیسرے اے آئی اولمپیاڈ میں قومی ٹیم کی شاندار کامیابی پر نوجوانوں، ان کے خاندانوں، اساتذہ اور ملک کی سائنٹفک برادری کو مبارکباد پیش کی۔

  • "وزارت خارجہ کی دستاویزات کے آئینے میں محرم وعاشورا" نمائش کا آغاز

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸

    وزارت خارجہ کی دستاویزات کے آئینے میں محرم وعاشورا کے زیر عنوان نماش آج صبح شروع ہوگئی۔  

  • امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹری سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹری سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۱

    ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جب تک امریکہ اپنے رویے کو درست نہیں کرتا، آبنائے ہرمز نہیں کھلے گا۔

  • آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

    آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ برسوں تک طاقت کے توازن سے دور رہنے کے بعد آبنائے ہرمز پوری قوت کے ساتھ جنگ مرکز میں لوٹ آيا ہے۔

  • آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں ٹریفک کے لیے ایک عارضی راستے کے تعین کے لیے ایک معاہدے کے قریب پہنچ رہے ہیں۔

  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳

    بین الاقوامی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے اپنی ایک ایکس پوسٹ میں کہا ہے کہ غیر ملکی افواج کو علاقے سے نکل جانا چاہئے۔

  • ایران کے علاقے لامرد پر بمباری میں فاسفورس کے ثبوت

    ایران کے علاقے لامرد پر بمباری میں فاسفورس کے ثبوت

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶

     ایران کے صوبہ فارس کےعلاقے لامرد پر امریکی بمباری میں فاسفورس کے ثبوت ملے ہیں۔

  • پاکستان: بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

    پاکستان: بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۵

    پاکستان کے بلوچستان اور خیبرپختونخوا صوبوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    ۱۵ minutes ago
  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS