-
اسلامی جمہوری نظام مضبوط سایہ دار درخت بن چکا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوری نظام ایک شجرہ طیبہ کی مانند مضبوط و مستحکم، سایہ دار اور ثمر بخش درخت بن چکا ہے اور دشمن اپنے تمام تر مخاصمانہ اقدامات کے باوجود اسلامی انقلاب کا کچھ نہیں بگاڑ سکے ہیں۔
-
ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر فوج کا ایک اہم جز ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کو مسلح افواج کا انتہائی اہم جز اور دشمنوں کے مقابلے میں فرنٹ لائن پر موجود فوج کا اہم ادارہ قراردیا۔
-
تعلیمی سال کا آغاز،رہبر انقلاب کا پہلا درس خارج ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲تہران:حسینہ امام خمینی (رہ) میں تعلیمی سال کے آغاز پر مرجع تقلید رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (مد ظلہ) کے پہلے درس خارج کا انعقاد ہوا۔
-
ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر رہبر انقلاب سے ملے ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۵ایرانی فوج سے وابستہ خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈروں نے آج بروز اتوار رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے خطاب کا ہندوستانی میڈیا میں وسیع انعکاس
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں رہبرانقلاب اسلامی کے بدھ کے روز کے خطاب کو علاقائی اور عالمی ذرائع ابلاغ منجملہ ہندوستانی میڈیا نے وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔
-
ہفتۂ حکومت کے موقع پر حکام، قائد انقلاب سے ملے ۔ تصاویر
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷ہفتۂ حکومت کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے ساتھ، قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۹رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے ملاقات کی۔
-
حاجیوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام کا پاکستانی میڈیا میں خیرمقدم
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۶پاکستان کے ذرائع ابلاغ نے حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام کا جس میں کشمیر کا بھی ذکر ہے خیر مقدم کیا ہے۔
-
حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - مکمل متن
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۲رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسب دستور اس سال بھی حجاج کرام کے نام ایک پیغام دیا جس میں اتحاد بین المسلمین کی دعوت کے ساتھ ساتھ استکباری قوتوں کی سازش سے ہوشیار رہنے کی تلقین کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں افراد کو خطاب کیا ۔ تصاویر
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷آج پیر کی صبح مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) پہونچے جہاں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انہیں خطاب کیا۔