-
رضاکار فورس بسیج رہبر انقلاب کی نظر میں ۔ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳۲۶ نومبر ایران میں رضاکار فورس بسیج کا دن قرار دیا گیا ہے اور اسے ’’یوم بسیج‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ رضاکارانہ طور پر اسلام و انقلاب کی خدمت کرنے والے اس مخلص گروہ کی خصوصیات رہبر انقلاب کی زبانی ملاحظہ کریں۔
-
محبان اہلبیت (ع) رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸گزشتہ بدھ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہونے والی ’’محبان اھلبیت اور تکفیریوں کا مسئلہ‘‘ کانفرنس کے مہمان شرکاء نے آج بروز جمعرات رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رضاکار فورس بسیج اپنے کمانڈر سے ملی ۔ تصاویر
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹آج بروز بدھ عوامی رضاکار فورس بسیج اور اسکے اعلیٰ عہدے دار اور کمانڈروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
داعش کی شکست امریکہ اور اس سے وابستہ حکومتوں پرکاری ضرب ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ داعش کے شجرہ خبیثہ کے تسلط کا خاتمہ، امریکہ کی سابق اور موجودہ حکومت اوراس سے وابستہ حکومتوں پر کاری ضرب ہے جنہوں نے داعش کو تشکیل دیا اور اس کی حمایت و مدد کی تا کہ مغربی ایشیا پر اپنے ناپاک تسلط کو بڑھاوا دے اور ناجائز صہیونی حکومت کو اس پر مسلط کرے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عوامی رضا کار فورس بسیج کی ملاقات
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷ہفتہ بسیج کی مناسبت سے آج صبح عوامی رضاکار فورس( بسیج )اور بسیجی کمانڈروں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای سے ملاقات کی۔
-
داعش کی شکست پر جنرل سلیمانی کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام پیغام
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈرجنرل سلیمانی نے رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نام ایک پیغام میں داعش دہشتگردوں کے خاتمے کی نوید دی۔
-
رہبر انقلاب زلزلہ زدہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۵آج پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای زلزلے سے متاثرہ ایران کے مغربی علاقوں کے دورے پر گئے جہاں انہوں نے ستم رسیدہ عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کے ساتھ ساتھ امدادی کاروائیوں کا قریب سے جائزہ لیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح صوبہ کرمانشاہ میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح مغربی ایران میں کرمانشاہ کے علاقے سرپل ذہاب میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ حکام کو چاہئے کہ اور زیادہ امدادی کوششیں کریں اس لئے کہ اب تک انجام دی جانے والی کوششوں کے باوجود میں پوری طرح مطمئن نہیں ہوں۔
-
اربعین حسینی کے پرشکوہ اور حیرت انگیز مارچ کی قدر دانی
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اربعین حسینی کے پرشکوہ اور حیرت انگیز مارچ کی قدر دانی، زیارت کی قبولیت کی دعا اور اربعین مارچ کے منتظمین سے اظہار تشکر کیا ہے۔