-
غیر مسلم ممالک اور ولایت فقیہ ۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰غیر مسلم ممالک جہاں مختلف مذاہب کے ماننے والے افراد رہتے ہیں وہاں ولی فقیہ کے احکام کے حدود کیا ہیں۔اسکا جواب جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھئے۔
-
اغیار کی سازشوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت کی ضرورت پر صدر مملکت کی تاکید
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴ایران کے صدر نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلیوں میں ایرانی عوام سے شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ضرورت اس بات کی ہے کہ اغیار کی سازشوں کے مقابلے میں متحدہ طور پر اور انقلابی اقدار اور اہداف پر ماضی سے کہیں زیادہ مستحکم طور پر ڈٹے رہنے کا مظاہرہ کیا جائے۔
-
دنیا کی کوئی بھی طاقت ایران کو مفلوج کرنے کی طاقت نہیں رکھتی : رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت ایران کو مفلوج کرنے کی طاقت نہیں رکھتی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی کے مزار پر حاضری
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی کے مزار پر حاضری دے کر بانی انقلاب اسلامی اور شہدائے انقلاب کو خراج عقید ت پیش کیا -
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے مجلس ترحیم
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے حسینیہ امام خمینی (رح) میں تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کی مناسبت سے منعقد ہونے والی مجلس ترحیم میں شرکت کی۔
-
آیت اللہ رفسنجانی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کو کل منگل کے روز، بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے روضہ مطہر میں سپرد خاک کیا جائے گا-
-
وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ برطانیہ، مغربی ایشیا کے لئے ہمیشہ ہی خطرہ،فتنہ و فساد اور ذلت کی بنیاد بنا رہا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے انڈونیشیا کے صدر کی ملاقات
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں موجود جنگیں مسلط کردہ ہیں جو بیرونی ملکوں کے خباثت آمیز مقاصد کے تحت شروع کی گئی ہیں-
-
تحریک مزاحمت قدس شریف کی نجات کا واحد راستہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالے جانے کی کوششوں کے باوجود فلسطینی عوام اور تنظیموں کی استقامت اور مجاہدت کے نتیجے میں یہ سرزمین آزاد ہو کر رہے گی۔
-
دشمن کا ایک ہدف نوجوانوں میں اثر و رسوخ پیدا کرنا ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵رہبر انقلاب اسلام نے فرمایا ہے کہ ایران پر دشمنوں کا ثقافتی، سیاسی اور اقتصادی تسلط حاصل کرنے کا ایک مقصد ایرانی نوجوانوں اور جوانوں میں اپنا اثر و رسوخ پیدا کرنا ہے-