-
رضاکار فوج بسیج کے جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۷رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ بعض دشمن عناصر اربعین حسینی کو مٹانے یا اس میں انحراف پیدا کرنے کے درپے ہیں تاہم وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
بیرونی طاقتوں کی بے مداخلت پر نکتہ چینی
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعض بیرونی طاقتوں کی بے مداخلت کو مغربی ایشیا کے خطے میں جاری بدامنی اور دہشت گرد گروہوں کی پیدائش کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی دونوں جماعتیں ایران کی دشمن ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران کو امریکہ کے صدارتی انتخابات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
-
چہلم میں پیدل جانے والے قافلوں کا عظیم الشان جلوس شعائر الہی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے چہلم امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لیے پیدل جانے والے قافلوں کے عظیم الشان جلوس کو شعائر الہی قرار دیا ہے۔
-
شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا ایک فریضہ ہے: رہبر انقلاب
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ شہداء کی یاد اور ان کے ناموں کو زندہ رکھنا ،دشمن کے مقابلے اور قوم میں مزاحمت کے تحفظ کا ایک اہم عامل ہے-
-
نئے تعلیمی سال کے موقع پر درس خارج میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶نئے تعلیمی سال کے موقع پر فقہ کے درس خارج میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ علماء کا اولین اور اہم ترین فریضہ دین اور عفت و حیا کو مٹانے کے منصوبوں کا مقابلہ کرنا ہے-
-
مسجد کے عالمی دن کے موقع پر ائمہ جماعات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰مسجد کے عالمی دن کی مناسبت سے اتوار کے روز تہران کی مساجد کے ائمہ جماعات نے حسینیہ امام خمینی(رح) میں رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔