-
اتوار کو ہوگا رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اتوار کی صبح ایران کے وقت کے مطابق 11:30 بجے براہ راست ایرانی عوام سے خطاب فرمائیں گے۔ یہ خطاب پاکستان کے وقت کے مطابق 12 بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق 12:30 بجے براہ راست سحر اردو ٹی وی سے بھی نشر کیا جائے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز کی مناسبت پر ویڈیو پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2020
-
سخت اور دشوار سال کے باوجود ایرانی عوام کے درخشاں کارنامے رہے: رہبر انقلاب
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹1399 هجری شمسی کے آغاز پر حسب دستور امسال بھی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایرانی قوم کو ٹی وی کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے ایک اہم پیغام دیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال کا سلوگن تیز رفتار اقتصادی پیداوار قرار دیا ہے اور فرمایا کہ تیز رفتار اقتصادی پیداوار کا اثر عام شہریوں کی زندگی میں دیکھا جانا چاہئے۔
-
جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی ہماری اولین ترجیح ہے: وزیر دفاع
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲ایران کے وزیر دفاع نے مستقبل کے چیلنجوں اور خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے، جدید ترین اور نت نئی ٹیکنالوجیوں تک رسائی کو ملک کی وزارت دفاع کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی طرف سے وزارت صحت کی قدردانی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا مخالف قومی مہم بلا کو نعمت میں تبدیل کردے گی: رہبر انقلاب
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے تشکیل پانے والے اینٹی کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر اور وزارت صحت کی ہدایات اور سفارشات پر عمل کرنے کو سب کے لئے ضروری قرار دیا ہے ۔ دوسری جانب ملک میں ایک کروڑ افراد کا چیک اپ مکمل کر لیا گیا ہے ۔
-
مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے سربراہ کے نام رہبر انقلاب کا فرمان
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے سربراہ جنرل باقری کے نام ایک فرمان جاری کیا ہے جس میں آپ نے کورونا وائرس کے مقابلے میں مسلح فورسز کی طرف سے عوام کو پہنچائی جانے والی خدمات کی قدردانی کی ہے اور ان خدمات کو ایک طبی و معالجاتی کمانڈ کے تحت لاکر مزید منظم کرنے پر تاکید کی۔
-
ایران کے کورونا مخالف اقدامات، قائد، صدر، عالمی ادارۂ صحت، سبھی قدرداں ہیں
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶ایران میں کورونا وائرس کے خلاف مہم میں اگلے محاذوں پر فداکاری کرنے والے ڈاکٹروں اور دیگر میڈیکل اسٹاف کی خوب قدردانی کی جا رہی ہے۔
-
مدافعان سلامت، شہید خدمت ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲رہبر انقلاب اسلامی کی موافقت سے کورونا وائرس کے شکار افراد کو طبی سہولتیں فراہم کرنے والے مدافعان سلامت (طبی عملے) اس راہ میں جان دینے کی صورت میں شہید کے درجے پر فائز ہوں گے۔
-
کربلا میں شمشیر پرخون کی فتح زینب کی دین ہے!
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴یہ جو کہا جاتا ہے کہ عاشور کے دن کربلا کے واقعے میں خون نے شمشیر پر فتح حاصل کی- واقعاً فتح یاب ہوا- یہ کامیابی حضرت زینبؑ کے باعث تھی، ورنہ خون، کربلا میں ہی ضائع ہو جاتا۔