-
دشمنوں کے مقابلے میں استقامت اور یورپ کے وعدوں پر بھروسہ نہ کرنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹رہبرانقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے یورپی ملکوں کی دشمنی کی وجوہات ایران سے امریکا کی دشمنی کی وجوہات سے اصولی طور پر مختلف نہیں ہیں فرمایا کہ یورپی ممالک ظاہر میں ایک ثالث کے طور پر آگے آتے ہیں اور بڑی بڑی باتیں بھی کرتے ہیں لیکن وہ سب زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں ہوتیں
-
اربعین اور حسینی پیغام نجات
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴آج سیکڑوں وسائل کے ذریعے اسلام اور اسلامی تعلیمات کے خلاف پروپیگنڈه کیا جا رہا ہے۔
-
اہلِ بیتؑ کی خدمت کا اصل مطلب
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۶رہبرِمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ عظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام حسین علیہ السلام اور اہلبیت علیہم السلام کی خدمت کے حقیقی معنی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے اربعین ملین مارچ کی عظمت
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز تہران میں عراقی موکب داروں اور اربعین مارچ کے منتظمین کی خدمات اور مہمان نوازی کی قدر دانی کرتے ہوئے فرمایا کہ اربعین مارچ بے مثال عالمی موضوع بن گیا ہے جو معرفت حسینی کی ترویج اور نئے اسلامی تمدن کی تشکیل کا باعث بنےگا۔
-
اربعین ملین مارچ کی اہمیت پرتاکید
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
اربعین مارچ پہلے سے بھی زیادہ آفاقی ہوتا جائے گا، رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو کفر اور سامراج کے محاذ کی حکمرانی سے دنیا کی نجات کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی مذاکراتی پیشکش در اصل ایران پر اپنی خواہشات مسلط کرنا ہے:رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۴فوٹو گیلری
-
امریکا سے کسی بهی سطح پر مذاکرات نہ ہونے پر زور
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۱سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ سے کسی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے، رہبر انقلاب اسلامی ( تفصیلی خبر)
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام عہدیدار امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے پر متفق ہیں۔