-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب( مزید تفصیلات)
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے وحدت اسلامی اور اسلامی بیداری کی تحریک کی تقویت کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
وحدت عالمی کانفرنس کے شرکاء سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴تہران:آج بروز اتوار سترہ ربیع الاول یوم ولادت با سعادت حضرت نبی صادق صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور حضرت امام صادق علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بتیسویں عالمی وحدت کانفرنس کے ملکی و غیر ملکی شرکاء اور مہمانوں سے خطاب فرمایا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے وحدت اسلامی اور اسلامی بیداری کی تحریک کی تقویت کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
شہدا کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷ایران اسلامی کے دفاع اور اسکے امن و سلامتی کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے چھے شہداء کرام کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
کلام نور- رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 23/ 11/ 2018
-
ایران عراق تعلقات میں توسیع
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران اور عراق کے تعلقات کے فروغ پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتے کی سہ پہر کو عراق کے صدر برہم صالح اور ان کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا کہ ہمارا دوست، خودمختار اور ترقی پذیر ملک عراق، ایران کے لئے بہت مفید ہے اور ہم ہمیشہ اپنے عراقی بھائیوں کے ساتھ رہیں گے-
-
امریکا کا زوال، رہبرانقلاب کی زبانی
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۶رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے بیانات میں متعدد بار امریکا کے زوال کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
عراقی صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عراقی صدر برہم صالح سے ملاقات میں، دشمنوں کے مقابلے میں استقامت و پائیداری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کلام نور- رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 16/ 11/ 2018