-
امریکی دباؤ سے نمٹنے کا واحد راستہ مزاحمت و استقامت ہے: رہبر انقلاب (تصاویر+ویڈیو)
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے رہبر انقلاب اسلامی سے سنیچر کی شام ملاقات کی۔
-
ایران کے حج مشن کے عہدیداروں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی حج کمیٹیوں کے عہدیداروں اور ارکان نے بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور اس سال عازمین حج کو فراہم کی جانے والے خدمات اور سہولتوں کے بارے میں رپورٹ پیش کی ۔
-
حج کمیٹی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت عالم اسلام کی اہم ترین مشکل: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےدنیا بھر کےعازمین حج کے لیے باب حج کے دوبارہ کھل جانے کو عظیم بشارت قرار دیا ہے۔ آپ نے ساتھ ہی صیہونیوں کو عالم اسلام کی فوری نوعیت کی بلا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ صیہونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کا پردہ فاش کرنا حج کے دوران ضروری کاموں سے ایک ہے۔
-
فلسطینی عوام کے حقوق اور استقامتی تحریک کی حمایت جاری رہے گی: ایران
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نہ ہی مذاکرات میں ایرانی عوام کے حقوق سے پیچھے ہٹیں گے اور نہ ہی فلسطینی عوام کے حقوق کو پامال ہونے کی اجازت دیں گے اور ہم فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
امام خمینی رح کی 33 ویں برسی کے مراسم
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی رحلت کی 33 ویں برسی کے مرامسم میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا جبکہ ملک کے اعلی سول و فوجی حکام کے علاوہ مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں عوام نے ان مراسم میں شرکت کی۔
-
قائد انقلاب کے حالیہ خطاب پر عالمی ذرائع ابلاغ کا ردعمل
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰بانی انقلاب اسلامی کی برسی پر انجام پانے والا قائد انقلاب کا رہنما خطاب عالمی ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بنا ہے اور وسیع پیمانے پر اس پر عالمی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
امام خمینی کی برسی کے اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
امام خمینی (رہ) کی برسی پر آج رہبر انقلاب کا براہ راست خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔
-
عالمی انقلابات کے درمیان اسلامی انقلاب اپنی مثال آپ ہے، یہ ناکام ہونے والا نہیں!
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امام خمینی (رہ) اس اسلامی نظام کے روح رواں تھے۔