-
امام خمینی کی برسی کے اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
امام خمینی (رہ) کی برسی پر آج رہبر انقلاب کا براہ راست خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔
-
عالمی انقلابات کے درمیان اسلامی انقلاب اپنی مثال آپ ہے، یہ ناکام ہونے والا نہیں!
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امام خمینی (رہ) اس اسلامی نظام کے روح رواں تھے۔
-
خمینی بت شکن کی برسی پر قائد انقلاب کا براہ راست خطاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔
-
قم کو قم بنانے میں حضرت معصومہ علیہا سلام کا کردار۔ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵ایران کا مقدس شہر قم قدیم زمانے سے ملکی اور عالمی سطح پر خاص شہرت کا حامل رہا ہے اور اسکی وجہ اس شہر میں ہونے والی علمی سرگرمیاں اور وہاں پر عظیم المرتبت اور جید علماء کا وجود ہے جنہیں کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے مقناطیسی وجود مبارک نے اپنی جانب کھینچا ہے۔ آپؑ کی عظمت و اہمیت اور قم کے قم ہونے میں آپ کے کردار کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا بیان ملاحظہ کیجیئے!
-
امام خمینی بت شکن کو ہم سے بچھڑے ہوئے 33 برس ہو گئے
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵بانی انقلاب اسلامی سید روح اللہ موسوی الخمینی کی 33 ویں برسی کو عقیدت و احترام سے منانے کی تیاری جاری ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی پوپ فرانسس سے ملاقات، رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام دیا+ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲ایران کے حوزہ علمیہ کے منتظم اعلی آیت اللہ اعرافی نے اپنے دورہ اٹلی کے دوران پوپ فرانسس سے ملاقات کی۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی پر قائد انقلاب کا عوام سے براہ راست خطاب
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲رہبر انقلاب اسلامی، امام خمینی (رح) کی 33 ویں برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔
-
ملکوں کی سلامتی میں ڈرون طیاروں کا اہم کردار ہے: رہبر انقلاب
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کی شام کو تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ مختلف میدانوں میں دونوں ملکوں کے تعاون میں فروغ کی گنجائش تعاون کی موجودہ سطح سے کہیں زیادہ ہے اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کے استحکام پر مبنی ایران کی پالیسی کے پیش نظر، دونوں ملکوں کے تعلقات میں بنیادی تبدیلی آنی چاہیے۔
-
ایران مخاصمانہ سازشوں کے باوجود ترقی کر رہا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہےکہ تمام تر مخاصمت اور دشمنی کے باوجود ایران ترقی و پیشرفت کی منزلیں طے کر رہا ہے۔