-
قائد انقلاب اسلامی اور صدر جمہوریہ نے ایرانی پہلوانوں کو مبارکباد دی
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳اوسلو میں ہوئے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی مایۂ ناز کارکردگی کو سراہتے ہوئے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ اور صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی نے تہنیتی پیغامات جاری کئے ہیں۔
-
قندوز کے دہشتگردانہ حملے پر رہبر انقلاب اسلامی کا رد عمل، افغان حکام سے ایسے واقعات کی تکرار روکنے کا مطالبہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے جمعے کے روز افغانستان کے صوبے قندوز میں ایک مسجد پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں نمازیوں کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا اور ساتھ ہی افغان حکومت سے اس بھیانک جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دیئے جانے نیز اس طرح کے واقعات کو دوبارہ رونما ہونے سے روکنے پر تاکید کی۔
-
انقلاب دشمن ٹولے ہمارے نشانے پر رہیں گے: مشیر قائد انقلاب
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶عسکری امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ سرحد پار انقلاب دشمن دہشت گرد گروہوں کو ہم نشانہ بنائیں گے۔
-
غیر قوتوں پر بھروسہ کرنے والے نقصان اٹھائیں گے، سکیورٹی کے میدان میں خود کفیل ہونے کے حوالے سے ایران نمونۂ عمل ہے: قائد انقلاب اسلامی
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
اپنی سلامتی کے سلسلے میں غیر قوتوں پر بھروسہ کسی سانحے سے کم نہیں، علاقائی ممالک ایران کی طاقت اور دانشمندی کو نمونہ عمل بنائیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطے میں بیرونی مداخلت کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کے درد کی دوا!۔ کارٹون
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶عوامی انتخاب سے ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ہی افغانستان کو سکیورٹی و اقتصادی جیسے مختلف بحرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔
-
ڈاکٹر پیمان جبلی آئی آر آئی بی کے نئے سربراہ مقرر
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے حکم کے ذریعے ڈاکٹر پیمان جبلی کو قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
دشمن کی تشہیراتی مہم کی ناکامی پیام حق کی صحیح وضاحت کی متقاضی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حق کے پیغامات کو واضح اور روشن انداز میں بیان کرنے سے دشمنوں کی تشہیراتی یلغار دم توڑ دیتی ہے۔
-
علامہ حسن زادہ آملی کی تشییع جنازہ، دسیوں ہزار لوگوں نے شرکت کی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷عالم ربانی آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نمازجنازہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی بعد ازاں انہیں ان کے آبائی شہر میں لے جاکر تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔
-
قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹قائد انقلاب اسلامی نے عالم ربانی، سالک راہ توحیدی، آیت اللہ حسن زادہ آملی رحمت اللہ علیہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ذو الفنون اور ابوالفضائل کہلانے والے علامه حسن زاده آملی ہفتے کی شب اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔