-
بحیرۂ احمر میں ایک سعودی تیل ٹینکر پر حملے کی ریاض کی تصدیق
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں اپنے ایک تیل ٹینکر پر حملے کی سرکاری طور پر تصدیق کردی ہے۔
-
ایران کی جوابی کاروائی کے بعد سعودی عرب کا بدلہ لہجہ! فوجی طاقت کے استعمال کو خطے کے لئے بتایا خطرناک!
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۰فیصل بن فرحان نے کہا کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے سفارت کاری، ریاستوں کی خودمختاری کا احترام اور بین الاقوامی قانون کی پابندی ناگزیر ہے۔
-
ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے کو منظوری دے دی
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ غیر فوجی جوہری معاہدے کو منظوری دے دی ہے۔
-
ایک ہی ضرب سے سعودی عرب کا 100 سالہ خواب چکنا چور ہوجائے گا: انصاراللہ یمن
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جارح سعودی اتحاد کے نئے بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے سعودی حکام کو وارننگ دی ہے کہ ایک ہی ضرب سے سعودی عرب کا 100 سالہ خواب چکنا چور ہوجائے گا۔
-
سعودی عرب کو یمن کی مسلح افواج کی سخت وارننگ
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۱یمن کی مسلح افواج نے ایران کے مسافر بردار طیارے کو صنعا کے ہوائی اڈے پر اترنے سے روکنے کی سعودی جنگی طیاروں کی کوشش کی بنا پر سعودی حکومت کو سخت وارننگ دی ہے۔
-
ریاض کے ہوٹل پر حملہ ، امریکی خباثت
Mar ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۸امریکہ اپنی شیطانی حرکتوں سے باز نہ آیا ۔
-
یمن پر قبضے کی سوچ چھوڑ دو، تحریک انصاراللہ کا ریاض کو انتباہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن علی الدیلمی نے سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر قبضے کا خواب دیکھنا چھوڑ دو
-
سعودی عرب ؛ سلمان بن عبدالعزیز نے اعلیٰ سرکاری عہدوں میں رد و بدل کرتے ہوئے 13 حکام کو برطرف کر دیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اعلیٰ سرکاری عہدوں میں تبدیلی کرتے ہوئے تیرہ عہدے داروں کو ان کے عہدوں سے برطرف کر دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر اقتصاد اور خزانہ کا دورہ سعودی عرب
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱ایران کے وزیر اقتصاد اور خزانہ دوسرے ایمرجنگ مارکیٹس سمٹ میں شرکت اور دو طرفہ ملاقاتوں کے مقصد سے ایک وفد کی سربراہی میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچے ہیں
-
یمن ، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے حامیوں میں شدید جھڑپیں
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۰یمن کے صوبوں عدن اور الضالع کی صورت حال متحدہ عرب امارات اور سعودی اتحادیوں کے درمیان خونریز تصادم میں بدل گئی ہے۔