-
کشمیر میں جھڑپ، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
قدس پر صیہونیوں کی جارحیت، متعدد زخمی اور گرفتار
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل مقبوضہ قدس شہر پر دھاوا بولا۔
-
امریکہ میں گن کلچر کی ایک اور مثال، فائرنگ میں سات زخمی
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جاپان میں آئے 7.3 کے شدید زلزلے کی ویڈیوز
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳گزشتہ روز جاپان کی دو ریاستوں فوکوشیما و میاگی میں 7.3 ری ایکٹر کا شدید زلزلہ آیا۔ اس شدید زلزلے میں کسی جانی نقصان کی تو خبر موصول نہیں ہوئی ہے تاہم سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے اور قریب دس لاکھ شہریوں کی لائٹ کٹ گئی جبکہ تیس سے زائد مکانات منہدم ہو گئے۔ اس سے قبل گیارہ مارچ دوہزار اٹھارہ کو جاپان میں ایک زلزلہ اور ہولناک سونامی آگیا تھا جس کے باعث قریب ۱۸ ہزار افراد لقمۂ اجل بن گئے تھے جن میں سے ڈھائی ہزار سے زائد افراد کے جنازے اب تک نہیں مل سکے ہیں۔
-
ڈرامہ سیریل زخم - قسط نمبر 05
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2021
-
ڈرامہ سیریل زخم - قسط نمبر 02
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰نشرہونے کی تاریخ 08/ 02/ 2021
-
جرمنی، پولیس پارٹی پر حملہ، حملہ آور گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۱جرمنی میں ایک نوجوان حملہ آور نے تلوار کا وار کر کے ایک پولیس اہل کار کو زخمی کر دیا۔
-
پاکستان میں کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں تمام صوبوں میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔
-
صیہونی پولیس کے ہاتھوں دو فلسطینیوں کی شہادت
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے پولیس اہلکاروں نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع شہر طمرہ کے ایک علاقے پر حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
-
کشمیرمیں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق 2 گرفتار
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین خونریز جھڑپ ہوئی ہے۔