SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زلزلہ

  • ترکی، شدید زلزلے کے خوفناک مناظر، 12 ہلاک، 419 زخمی+ ویڈیو

    ترکی، شدید زلزلے کے خوفناک مناظر، 12 ہلاک، 419 زخمی+ ویڈیو

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰

    ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں آنے والے شدید زلزلے سے اب تک 12 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 419 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • ایران میں زلزلہ, 22 افراد زخمی

    ایران میں زلزلہ, 22 افراد زخمی

    Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷

    ایران کے صوبے گلستان میں آج علی الصبح ریکٹر اسکیل پر 5.1 شدت کا زلزلہ آیا جس سے 22 افراد زخمی ہوئے۔

  • میکسیکو زلزلے کی ایک نادر ویڈیو

    میکسیکو زلزلے کی ایک نادر ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳

    میکسیکو میں تیئیس جون کو 7.7 ری ایکٹر کی شدت کے ساتھ زلزلہ آیا جس کے سبب خاصا نقصان ہوا ہے۔ متعدد گھر مسمار ہو گئے جبکہ کم از کم چھے افراد کی موت کے علاوہ بہت سے افراد زخمی بھی ہوئے۔ یہ زلزلہ جنوبی میکسیکو کے شہر الکویول میں محسوس کیا گیا۔ اس ویڈیو میں ایک فلک شگاف عمارت کو ہوا میں ڈاماڈول ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • میکسیکو میں آئے بھیانک زلزلہ کی ویڈیو

    میکسیکو میں آئے بھیانک زلزلہ کی ویڈیو

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱

    میکسیکو میں گزشتہ روز سات 7.7 ری ایکٹر کی شدت کے ساتھ زلزلہ آیا جس کے سبب خاصا نقصان ہوا ہے۔ متعدد گھر مسمار ہو گئے جبکہ اب تک کم از کم چھے افراد کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔ بہت سے افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یہ زلزلہ جنوبی میکسیکو کے شہر الکویول میں محسوس کیا گیا۔

  • میکسیکو میں زلزلہ، 5 ہلاک، ۳۰ زخمی

    میکسیکو میں زلزلہ، 5 ہلاک، ۳۰ زخمی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴

    میکسیکو میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔

  • ایران میں زلزلہ اور لوگ گھروں سے باہر+ ویڈیو

    ایران میں زلزلہ اور لوگ گھروں سے باہر+ ویڈیو

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۵

    ایران کے مقامی وقت کے مطابق جمعہ کی آدھی رات یعنی 12 بج کر 48 منٹ پر تهران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

  • ایران میں زلزلے سے 2 افراد جاں بحق، 23 زخمی

    ایران میں زلزلے سے 2 افراد جاں بحق، 23 زخمی

    May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳

    ایران میں کل رات آںے والے زلزلے کے بعد ہسپتالوں، امدادی ٹیموں اور سکیورٹی اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔

  • تہران میں ریکٹر اسکیل پر 5.1  زلزلہ کے جھٹکے

    تہران میں ریکٹر اسکیل پر 5.1 زلزلہ کے جھٹکے

    May ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۶

    زلزلے سے کسی بھی قسم کا کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔

  • دہلی اور ان سی آر زلزلے سے لرز اٹھے

    دہلی اور ان سی آر زلزلے سے لرز اٹھے

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور ان سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

  • ایران کے صوبے ہرمز گان میں زلزلہ

    ایران کے صوبے ہرمز گان میں زلزلہ

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱

    ایران کے صوبے ہرمزگان میں آدھی رات کو ریئکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۱۰ hours ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS