-
امریکہ میں 6 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ، لوگ خوفزدہ
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲امریکی میں آج شدید زلزلے کے مزید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے کیلی فورنیا کی عمارتیں لرز گئیں۔
-
کیلی فورنیا میں شدید زلزلہ
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵امریکی ریاست کیلی فورنیا میں شدید زلزلہ آیا ہے ۔
-
چین میں زلزلہ بارہ ہلاک ایک سو تیس سے زائد زخمی (تفصیلی خبر)
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴چین کے صوبے سیچوان میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک اور ایک سوتیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
چین میں زلزلے سے 100 سے زائد افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸چین میں آنے والےزلزلے سے 150 کے قریب افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
مغربی ایران میں زلزلہ، 17 افراد زخمی
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱مغربی ایران کے صوبے ایلام کے شہر آبدانان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر پانچ اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
ایران میں زلزلہ 75 افراد زخمی
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کرمانشاہ کے علاقے گیلان کے اطراف میں 5.9 کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں 75 افراد زخمی ہوئے ۔
-
تہران میں زلزلے سے بچاو اور ابتدائی امداد پہنچانے کی مشقیں
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۲فوٹو گیلری
-
زلزلہ: سیکڑوں زخمی علاج بعد اسپتالوں سے ڈسچارج
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۹ایران کے ہنگامی امور کی تنظیم کے ترجمان مجتبی خالدی نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کرمانشاہ میں آنے والے زلزلے میں سیکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں جنھیں علاج کے بعد اسپتالوں سے ڈسچارج کر دیا گیا۔
-
انڈونیشیا میں جاری ہیں امدادی سرگرمیاں ۔ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۳انڈونیشیا میں چند روز قبل آئے زلزے اور سونامی کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ زلزلے اور سونامی کے نتیجہ میں زمین کھسکنے کے سبب سیکڑوں گھر ملبے میں دب گئے ہیں جس کے سبب امدادی کارکنوں کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس سانحہ میں اب تک دو ہزار افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔