SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زلزلہ

  • انڈونیشیا میں زلزلے کی تباہی ۔ ویڈیو

    انڈونیشیا میں زلزلے کی تباہی ۔ ویڈیو

    Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵

    چند روز قبل انڈونیشیا کے بعض جزیروں میں ۶۔۹ ریئیکٹر کا شدید زلزلہ آیا جس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کے ساتھ ساتھ ہزروں لوگوں کو بے گھر بھی کر دیا۔لگ کچھ ایسا رہا ہے کہ حالات معمول پر لانے کے لئے چند سال کا وقت درکار ہے!

  • شدید زلزلے میں بھی نماز نہ چھوڑی ۔ ویڈیو

    شدید زلزلے میں بھی نماز نہ چھوڑی ۔ ویڈیو

    Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۳

    گزشتہ روز انڈونیشیا کے بالی اور لوم بوک علاقوں میں 6.9 ریئیکٹر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اس دوران ایک ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں ایک مسجد کے امام جماعت اور بعض مامومین کو دیکھا جا سکتا ہے کہ شدید زلزلے میں بھی انہوں نے اپنی نماز ترک نہیں کی۔

  • انڈونیشیا میں زلزلہ 82 افراد ہلاک

    انڈونیشیا میں زلزلہ 82 افراد ہلاک

    Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۵

    انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں آنے والے زلزلے میں ہلاک افراد کی تعداد 82 ہو گئی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔

  • انڈونیشیا میں زلزلہ متعدد افراد ہلاک و زخمی

    انڈونیشیا میں زلزلہ متعدد افراد ہلاک و زخمی

    Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱

    انڈونیشیا میں 6.4 شدت کے زلزلے سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔

  • جاپان میں زلزلہ،عمارتیں لرز اٹھیں متعدد ہلاک و زخمی

    جاپان میں زلزلہ،عمارتیں لرز اٹھیں متعدد ہلاک و زخمی

    Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰

    جاپان کے مغربی حصے زلزلے سے لرز اٹھے، ریکٹر سکیل شدت پانچ اعشاریہ نو ریکارڈ کیا گیا، تین افراد ہلاک جبکہ پچاس کے لگ بھگ زخمی ہو گئے، سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

  • امریکہ میں زلزلہ اورآتش فشاں کا لاوا

    امریکہ میں زلزلہ اورآتش فشاں کا لاوا

    May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۷

    امریکی ریاست ہوائی کے سب سے بڑے جزیرے میں آج زلزلے کے کئی تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

  • ایران میں زلزلہ، 133 افراد زخمی

    ایران میں زلزلہ، 133 افراد زخمی

    May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے کہگیلویه و بوئراحمد میں کل کے زلزلے میں کم ازکم 133 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • ایران,  بوشہر میں زلزلہ

    ایران, بوشہر میں زلزلہ

    Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے بوشہر میں آج 11بجکر 4 منٹ پر ریکٹراسکیل پر 5.9 کی شدت کا زلزلہ آیا۔

  •   تائیوان میں زلزلہ

    تائیوان میں زلزلہ

    Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴

    فوٹو گیلری

  • صدر مملکت کی زلزلےسے متاثر ہونے والوں سے ملاقات

    صدر مملکت کی زلزلےسے متاثر ہونے والوں سے ملاقات

    Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸

    فوٹو گیلری

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۵ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS