-
ہندوستان: سردی سے بچنے کے لئے انگیٹھی جلائی، 5 کی موت، انگیٹھی اور ہیٹر استعمال کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵ہندوستان اور پاکستان کے بہت سے علاقوں میں سردی کا موسم عروج پر ہے اور کڑاکے کی ٹھنڈ پڑ رہی ہے۔ بہت سے لوگ سردی سے بچنے کے لئے روم ہیٹر یا پھر روایتی انگیٹھی کا استعمال کرتے ہیں لیکن ان چیزوں کا غلط استعمال بعض اوقات انسان کی جان بھی لے لیتا ہے۔ جیسا کہ ضلع امروہہ کے ایک گاؤں میں 9 جنوری کی رات کو ایک دردناک واقعہ ہوا۔
-
مصنوعی ذہانت کا کمال، کورونا میں اب آر ٹی، پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیں
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵سائنس دانوں نے ایک ایسا مصنوعی ذہانت سسٹم تیار کیا ہے جس سے کورونا میں مروجہ ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا: سیدابراہیم رییسی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا۔
-
ایرانی بحریہ کی سائنسی اور تکنیکی مصنوعات کی نمائش
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶آج تہران میں ایرانی بحریہ کی سائنسی اور تکنیکی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح ہوا۔
-
گلوبل وارمنگ نے سوئٹزر لینڈ کے ایک ہزار گلیشیئرز ختم کر دیئے (ویڈیو)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸ایک تازہ رپورٹ سے ظاہر ہوا ہے کہ حالیہ دو برسوں میں سوئٹزرلینڈ کے گلیشیئرز 10 فی صد تک پگھل گئے ہیں۔
-
جاپان میں 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار (ویڈیو+ تصاویر)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار کر لیا ہے۔
-
خلا میں فضلے چھوڑنے والی کمپنی پر پہلی بار جرمانہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۶امریکی حکومت نے زمین کے مدار میں خلائی فضلات چھوڑنے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
مصطفی ایوارڈ کا خصوصی پروگرام
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹نشرہونے کی تاریخ 09/30/ 2023
-
کیا دنیا تباہی کے دہانے پر ہے؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹امریکا: محققین کی جانب سے کیے گئے ایک اہم مطالعے میں خبردار کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر حد درجہ گرمی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انسان اور دیگر ممالیہ جانور دنیا سے ناپید ہوجائیں گے۔
-
گوگل نے پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ آئندہ برس کے ابتداء سے صارفین یوٹیوب میوزک میں پوڈکاسٹ سن سکیں گے۔