-
افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کئے جانے میں پاکستان کی سہولت
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵پاکستان نے افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کرنے کا عمل آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان کے ساتھ سرحدی اختلافات کے حل کیلئے چین کی تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸چین کے وزیر خارجہ نے چین میں نئے ہندوستانی سفیر سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے مابین سرحدی اختلافات کے حل کیلئے سفارتی گفتگو پر تاکید کی۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی تجارت میں اضافہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارۂ صنعت معدن تجارت کے سربراہ نے رواں سال میں پاکستان کے ساتھ سرحدی منڈیوں سے تجارتی لین دین میں پانچ گنا اضافے کی خبر دی ہے۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی تجارت کا فروغ
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے نقل و حمل اور راہداری امور کے ڈائریکٹر جنرل نے صوبے کی شمالی سرحد کے ٹرمنل سے ٹرانزٹ اور مصنوعات کی درآمدات و برآمدات میں مزید اضافہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
میرجاوہ سرحدی ٹرمینل سے پاکستان کے لئے 10 لاکھ ٹن اشیا کی برآمدات
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷گذشتہ ایرانی سال کے دوران میرجاوہ سرحدی ٹرمینل سے پاکستان کے لئے دس لاکھ چھپن ہزار تین سو اکسٹھ ٹن اشیا اور مصنوعات برآمد گی گئیں ۔
-
طالبان حکام اپنے فوجیوں کو سرحدی قوانین سے آگاہ کریں: ایران
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ طالبان کو چاہئے کہ وہ ایران کے ساتھ ملنے والی ایران کی سرحدوں پر تعینات طالبان فوجیوں کو سرحدی قوانین و ضوابط سے باخبر کریں۔
-
افغانستان اور پاکستان کی سرحدی فورسز میں جھڑپ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶افغانستان میں پاکستانی لڑاکا طیاروں کے حملے اور پاکستان و طالبان کے مابین بڑھتی کشیدگی کے بعد، طرفین کی سرحدی فورسز کے مابین جھڑپ ہوئی۔
-
روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰پیرس میں روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات ہوئے۔
-
طالبان کمانڈر کا پاکستان کو سخت انتباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳مشرقی افغانستان میں تعینات ایک طالبان کمانڈر نے سرحدوں پر باڑ لگانے- کے معاملے میں پاکستان کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان کی سرحد پر چینی فوجیوں کی تعیناتی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵چین نے ہندوستان سے ملنے والی اپنی سرحد پر دسیوں ہزار فوجیوں کو تعینات کر دیا۔