-
یوکرین کی سرحد پر تعینات روسی فوجیوں کی واپسی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴روس نے یوکرین کی سرحد پر تعینات اپنے فوجیوں کی واپس بلا لیا ہے۔
-
پاکستان و افغانستان سرحد پر کشیدگی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷سرحدوں پر خار دار تاروں کی باڑ کے مسئلےمیں پاکستان اور افغانستان کے طالبان فوجیوں کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان ایک اور سرحدی گزرگاہ کا افتتاح
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸ایران اور پاکستان کے درمیان ایک اور سرحدی گزرگاہ کھول دی گئی ہے۔
-
ایران، افغانستان کی تعمیر نو کے لئے تیار ہے
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ افغانستان قدرتی ذخائر سے مالامال ملک ہے، کہا ہے کہ ایران، افغانستان کی تعمیرنو کے لئے تیار ہے۔
-
ایران پاکستان سیکورٹی عہدیداروں کا آن لائن اجلاس
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲ایران اور پاکستان کے اعلی سیکورٹی عہدیداروں نے میری ٹائم سیکورٹی اور مشترکہ گشت سمیت متعدد معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کا سرحدی منڈیوں کی سرگرمیوں میں اضافے کا عزم
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴ایران و پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ اور وزیراعظم پاکستان کے مشیر تجارت نے دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی منڈیوں میں بھرپور سرگرمیاں شروع ہو جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
آخرکار بائیڈن بھی نامہ نگار پر چیخ پڑے+ ویڈیو
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱امریکا کے ایک نامہ نگار نے امریکی صدر جو بائیڈن سے اس رپورٹ کے بارے میں سوال کیا جس میں کہا گیا تھا کہ سرحد پر مہاجرین خاندان جو پیسے لے رہے ہیں وہ بیکار ہے، اس پر جو بائیڈن بھڑک اٹھے اور انہوں نے نامہ نگار کے سوال پر شدید رد عمل ظاہر کیا۔
-
طالبان کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱افغانستان میں بر سر اقتدار آنے والی طالبان کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی۔
-
ایران کے شلمچہ باڈر سے زائرین کربلا کی واپسی
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۷ایران کی شلمچہ باڈر سے زائرین حضرت اباعبدالله الحسین علیہم السلام کی واپسی کا آغاز ہوگیا ہے ، اس موقع پر ایران میں داخل ہونے والے زائرین کا طبّی معائیہ کیا جارہا ہے اور طبّی معائنہ کے بعد زائرین کو ان کے شہروں کی طرف روانہ کیا جائے گا۔ شلمچہ باڈر پر زائرین کو ضروری خدمات فراہم کرنے کے لئے مختلف انجموں اور اداروں کی طرف سے سبیلیں اور اسٹالز میں لگائے گئے ہیں۔
-
افغانیوں کے لیے سرحدی خدمات فراہم کریں گے:ہلال احمر سوسائٹی ایران
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵ایران کی انجمن ہلال احمر نے افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحدوں پر امدادی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔