-
آل سعود نے حج پر پابندی لگا کر امریکہ و اسرائیل کی خدمت کی: یمن
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱سعودی عرب نے امریکی و اسرائیلی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے اور انکی خدمت کرنے کی خاطر مسلسل دوسرے سال حج پر پابندی عائد کی ہے، یہ بات یمن کی وزارت ہدایت و امور حج نے کہی۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے مفتی اعظم کی سعودی حکام پر شدید تنقید؛ مسجد کی آوازوں پر پابندی مگر نائٹ کلب اور ناچ گانا آزاد، سعودی عرب اسلام کے خلاف برسرپیکار ہے!
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶یمن کے مفتی اعظم نے اسلام مخالف سعودی حکام کے اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اُدھر دوسری جانب جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمنی عوام کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان تعاون
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳یمن کے تعلق سے امریکہ اور سعودی اتحاد کے درمیان اینٹیلی جنس تعاون جاری ہے۔
-
ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے حوالے سے سعودی زبان پر صیہونی باتیں
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳استقامتی محاذ کے بالمقابل مختلف ممالک میں اپنی پالیسیوں میں ناکام سعودی عرب نے اپنی قدیمی ہرزہ سرائیوں کے سلسلہ کے تحت مضحکہ خيز دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ساتھ شفاف اور سنجیدہ تعاون نہیں کر رہا ہے۔
-
یمن میں بمباری روکنے کا سعودی دعوا کھوکلا ثابت ہوا
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹ایک طرف جارح سعودی اتحاد نے دعوا کیا ہے کہ اُس نے یمن پر بمباری کا سلسلہ روک دیا ہے، دوسری طرف یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی جنگی طیارے بمباری کرتے نظر آئے۔
-
حماس کے قیدیوں کی رہائی کے لئے یمن کی نئی پیشکش
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱یمن نے سعودی اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں اپنی نئی تجویز کو دہرایا ہے۔
-
فلسطین کے تعلق سے آل سعود کا منافقانہ رویہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰حماس نے کہا ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل اور اپنے آقاؤں کی خوشنودی کے لئے گھناؤنے جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔
-
دمشق پر صیہونی فوج کا حملہ ناکام
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲شام کے ایئرڈیفنس سسٹم نے دمشق پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے کو ناکام بنادیا۔
-
عمان کے وفد کا دورہ یمن
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳صنعا کا دورہ کرنے والے عمان کے سرکاری وفد نے یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔