-
عرب امارات نے فلسطینیوں کے خون کا سودا کرلیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹حماس اور جہاد اسلامی نے ابوظبی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے افتتاح پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے صیہونی و سعودی نواز کردار پر ایران کا اعتراض
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴ایران نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل اور یمن میں سرگرمِ جارحیت سعودی اتحاد کا نام بچوں کا حقوق پامال کرنے والوں کی فہرست میں شامل نہ کئے جانے پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
امریکہ باتیں کرتا ہے، عمل نہیں: علی الحوثی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵امریکہ نے قیام صلح اور جنگ بندی کے سلسلے میں کسی قسم کا کوئی اقدام نہیں کیا ہے اور وہ صرف بیان بازی کر کے عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دے رہا ہے، یہ بات یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہی۔
-
سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ شب یمن کے کئی علاقوں میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بن سلمان نے اپنے چچازاد بھائی کے لئے سزائے موت کا فرمان جاری کر دیا ( تفصیلی خبر)
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان نے بغاوت کی کوشش کے الزام میں اپنے چچازاد بھائی کے لئے سزائے موت کا فرمان جاری کر دیا۔
-
یمن کے جوابی حملے
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فوج کی زمینی پیشقدمی اور سعودی عرب کی فضائی بمباری کا سلسلہ جاری
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن کے صوبہ الجوف میں پیشقدمی کرتے ہوئے، الدحیضہ نامی اسٹریٹجیک پہاڑی سلسلے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
ایک اور سعودی شہزادے اور سینئر کمانڈر کو سزائے موت سنا دی گئی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹سعودی عرب کی فوجی کونسل نے سعودی عرب کے خلاف بغاوت کی کوشش کے الزام میں سعودی فوج کے سینئر کمانڈر فھد بن ترکی بن عبدالعزیز کو سزائے موت سنائی ہے۔
-
سعودی عرب نے کی الحدیدہ میں 104 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۷سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب کے حساس فوجی مقامات پر ڈرون اور میزائیلی حملے
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۴یمن کی مسلح افواج نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے حساس فوجی مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔