SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • پاکستان کی تہران و ریاض کے درمیان کشیدگی دور کرنے کی کوشش

    پاکستان کی تہران و ریاض کے درمیان کشیدگی دور کرنے کی کوشش

    Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کئے جانے کی اپیل کی ہے

  • سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہ 35 افراد ہلاک

    سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہ 35 افراد ہلاک

    Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸

    بس اور لوڈر میں تصادم کے باعث بڑے پیمانے پرجانی نقصان ہوا۔

  • ایران کے خلاف بحرینی الزامات کی مذمت

    ایران کے خلاف بحرینی الزامات کی مذمت

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳

    انٹرپارلیمنٹری یونین کے اجلاس میں ایران کے وفد نے بعض ممالک کی جانب سے یمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مداخلت جیسے بے بنیاد الزامات کی مذمت کی ہے

  • سعودی آئل ریفائنری  میں دھماکہ 4 ہلاک و زخمی

    سعودی آئل ریفائنری میں دھماکہ 4 ہلاک و زخمی

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷

    سعودی عرب کی ایک آئل ریفائنری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 2 ملازمین ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔

  • عمران خان کا دورہ سعودی عرب

    عمران خان کا دورہ سعودی عرب

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولیعہد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔

  • سعودی عرب اور امارات نے ترسا دیا روسی صدر کو! ۔ ویڈیو

    سعودی عرب اور امارات نے ترسا دیا روسی صدر کو! ۔ ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۱

    روسی صدر اپنے دورۂ سعودی عرب اور امارات کے دوران اپنے قومی ترانے کی صحیح میلوڈی سننے کو ترس گئے۔گزشتہ روز ولادیمیر پوتیں نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور پھر وہاں کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وہ متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظبی پہونچے۔مگر اتفاق یہ کہ دونوں ممالک کے ملٹری بینڈ استقبالیہ تقریب میں روسی قومی ترانے کی صحیح میلوڈی بنانے میں ناکام رہے۔

  •  شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل سعود کے مظالم

    شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل سعود کے مظالم

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵

    سعودی شیعوں کے خلاف آل سعود حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے

  • ایران کے دورے کے بعد عمران خان کا دورہ سعودی عرب

    ایران کے دورے کے بعد عمران خان کا دورہ سعودی عرب

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶

    پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران وزیرخارجہ شام محمود قریشی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳

    جارح سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے شہر حیدان کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے جبکہ یمنی فوج نے الحدیدہ میں سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔

  • عمران خان کا دورۂ تہران دوطرفہ اور علاقائی تعلقات پر تبادلۂ خیال

    عمران خان کا دورۂ تہران دوطرفہ اور علاقائی تعلقات پر تبادلۂ خیال

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان، تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے ساتھ ملاقات میں علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال کر رہے ہیں-

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۷ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS