-
یمن امن مذاکرات کی اہمیت پر زور
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹ایک ایسے وقت جب سوئیڈن میں یمن کے بحران کے حل کے لئے مذاکرات جاری ہیں سعودی حکومت بدستور یمن کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
سوئیڈن میں یمن سے متعلق امن مذاکرات
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶سوئیڈن میں یمن امن مذاکرات میں شریک عوامی تحریک انصاراللہ کے وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق امن مذاکرات کے نتائج کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعے منظوری ملنی چاہئے اور ایک مسودہ قرارداد کی شکل میں اس کو نافذالعمل بنایا جانا چاہئے۔
-
یمنی خون کی نشیڑی،آل سعود! ۔ کارٹون
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱آل سعود کو گزشتہ چار سال سے ہی نہیں بلکہ ایک قدیم زمانے سے یمنی خون پسند رہا ہے اور وہ اپنی جسمانی تسکین کے لئے اسے ایک نشے کے طور پر استعمال کرتے رہے ہیں۔آل سعود اور یمن کی باعزت عوام کے اختلافات بہت پرانے ہیں!
-
جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں کا رہائشی علاقوں پر حملہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں نے یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ کے شہر الدریہمی میں رہائشی مکانات پر حملہ کر کے متعدد یمنی شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا۔
-
جنگ یمن اور امریکا و سعودی ڈھٹائی
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی میں سعودی ولیعہد کے مشیروں کے وارنٹ جاری
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱ترکی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے 2 سابق مشیروں احمد العسیری اور سعود القحطانی کے وارنٹ جاری کر دیئے۔
-
انڈونیشیا سے سعودی عرب کے سفیر کے اخراج کا مطالبہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۹انڈونیشیا کی نہضت العلما نے، اس ملک سے سعودی عرب کے سفیر کو فوری نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
میں خادم المجرمین ہوں! ۔ کارٹون
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱قبیلۂ آل سعود جو دنیا والوں کے سامنے خود کو ’’خادم الحرمین الشریفین‘‘ کے عظیم اور فخریہ عنوان سے پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے،اس نے عملی طور پر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ دنیا کے سامراجی مجرمین کی ہمراہی اور انکی خدمت میں کسی کوشش سے دریغ نہیں کرتا!
-
خاشقچی قتل کے معاملے میں سعودی حکام جھوٹ بول رہے ہیں، اردوغان
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۵ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ سعودی حکام مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں جھوٹ بول رہے ہیں