-
سعودی ولیعہد G20 کے اجلاس میں یکہ و تنہا
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۴G20 کے اجلاس میں شریک ممالک کے سربراہوں نے سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کو پوری طرح نظرانداز کر دیا۔
-
یمن میں انسانی صورت حال پر برطانیہ کی تشویش
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۰برطانیہ نے یمن میں انسانی صورت حال پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکی کا سعودی عرب سے خاشقجی کے قاتلوں کوحوالے کرنے کا مطالبہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۸امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے پہلے اور بعد میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ان کے خصوصی مشیر کے درمیان 11 پیغامات کے تبادلے ہوئے تھے۔
-
الحدیدہ، ساٹھ ہزار یمنی بچے تعلیم سے محروم، یونیسف
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۳بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ کے ساٹھ ہزار بچے تعلیمی سہولتوں سے محروم ہو گئے ہیں۔
-
یوں رسوا ہوا قبیلۂ آل سعود کا شہزادہ ۔ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲ارجینٹائینا میں ہوئے جی ۲۰ عالمی اجلاس کے موقع پر عالمی ذرائع ابلاغ نے سعودی ولیعہد پر اپنی نظریں جمائے رکھیں اور یہ محسوس کیا کہ بہت سے عالمی رہنماؤں میں سعودی عرب اور بالخصوص ولیعہد محمد بن سلمان کے تئیں عدم دلچسپی پیدا ہوئی ہے اور انہوں نے سعودی شہزادے سے ملنے یا حتیٰ ہاتھ ملانے سے بھی گریز کیا ہے۔
-
قاشقجی قتل کا معاملہ، بن سلمان کے فون پیغامات بھی پکڑے گئے
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰سعودی ولی عہد نے مخالف صحافی کے قتل کی کارروائی کے دوران اپنے سابق مشیر کو گیارہ ٹیلی فونی پیام ارسال کئے تھے۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کے تخریبی اقدامات کی مذمت کا مطالبہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندہ دفتر نے عالمی ادارے کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام دو الگ الگ مراسلوں میں ایران کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیان کی مذمت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکام ایران کی سلامتی اور معیشت کے خلاف تخریبی اقدامات کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
-
ایران کی جانب سے بحران یمن کے حل کی تجاویز
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر پیج پر لکھا ہے کہ : آج سعودی عرب اور اس کے امریکی ساتھیوں کے بے شمار جنگی جرائم اور انسانی اذیتوں نیز ایران کے خلاف مضحکہ خیز الزامات کے ذریعے اپنے جرائم کو چھپانے کے لئے ان کی کوششوں کے بعد بھی تہران کی تجاویز بحران یمن کے حل کا واحد آپشن ہے-
-
سعودی ولیعہد، ٹرمپ خاندان اور امریکی کانگریس
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب، ایران میں تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہا ہے
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کو ایک مراسلے میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب ایران کو سیکورٹی اور معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے لئے تخریب کاری کی منصوبہ بندی کررہا ہے.