SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • خاشقجی قتل کے مسئلے میں محمد بن سلمان کو بے گناہ ثابت کرنے کی ٹرمپ کی کوشش

    خاشقجی قتل کے مسئلے میں محمد بن سلمان کو بے گناہ ثابت کرنے کی ٹرمپ کی کوشش

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲

    ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کا قتل، سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے لئے ایک بڑی مشکل میں تبدیل ہوگیا ہے-

  • خاشقجی کا قتل امریکہ دوراہے پر

    خاشقجی کا قتل امریکہ دوراہے پر

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹

    امریکی حکومت خاشقجی کے قتل سے متعلق کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچی۔

  • جیزان میں جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    جیزان میں جارح سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲

    یمن کی فوج نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر جیزان میں جارح اتحاد کے ٹھکانوں پر توپخانوں سے وسیع حملہ کیا ہے۔

  • یمنی فورسز کے سامنے سعودی اتحاد کی بےبسی

    یمنی فورسز کے سامنے سعودی اتحاد کی بےبسی

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • خاشقجی قتل کیس کی بین الاقوامی تحقیقات ضروری

    خاشقجی قتل کیس کی بین الاقوامی تحقیقات ضروری

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن میں جارح سعودی اتحاد کی شکست پر تاکید

    یمن میں جارح سعودی اتحاد کی شکست پر تاکید

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنگ بندی کے اعلان کے باوجود یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری

    جنگ بندی کے اعلان کے باوجود یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹

    سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کے دعوے کے باوجود یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور مغربی صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملوں میں ایک درجن کے قریب عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے یمن کی ابتر اور المناک صورتحال پر عالمی برداری کی خاموشی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے، جنگ یمن فوری طور پر بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • خاشقجی قتل، سترہ سعودی شہریوں کے خلاف نمائشی پابندیاں

    خاشقجی قتل، سترہ سعودی شہریوں کے خلاف نمائشی پابندیاں

    Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰

    امریکا نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھیوں سمیت سترہ سعودی شہریوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی۔

  • وائٹ ہاؤس کی جانب سے خاشقجی کے قاتلوں کی حمایت

    وائٹ ہاؤس کی جانب سے خاشقجی کے قاتلوں کی حمایت

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۱

    سعودی حکام کی حمایت میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے بیان نے بین الاقوامی نظام میں دہشت گردی کے حامی دو نمونوں یعنی ریاض اور واشنگٹن کے درمیان پائے جانے والے گہرے بندھن کو مزید نمایاں کر دیا ہے۔

  • صحافی خاشقجی کے قتل میں سعودی ولیعہد کے ملوث ہونے کا انکشاف

    صحافی خاشقجی کے قتل میں سعودی ولیعہد کے ملوث ہونے کا انکشاف

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۱

    اخبار نیویارک ٹائمزنے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر قتل کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ

    صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ

    ۲۶ minutes ago
  • جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت کا جواب، ایران کا اپنے دفاع کا قانونی حق: ایرانی وزارت خارجہ

  • ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

  • کاکروچ بن گئے ریسکیو ورکر: آفات میں دوائیں پہنچانے کا انقلابی حل

  • سپاہ پاسداران نے امریکی فضائیہ کے دو اڈوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS