-
خاشقجی کے قتل کا حکم اعلی سعودی عہدیدار کی جانب سے جاری ہوا
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم اعلی سعودی عہدیدار نے جاری کیا تھا
-
مولانا سمیع الحق کا قتل سے قبل سعودی عرب کے خلاف بیان
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۰جمعیت علمائے اسلام (س) کے صدر مولانا سمیع الحق نے قتل ہونے سے دو روز قبل یمن کے عوام کے خلاف سعودی ولیعہد بن سلمان کی جارحیت پر مبنی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی تھی۔
-
امریکہ بھی سعودی عرب کے خلاف بول پڑا
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۰امریکا نے پہلی بار سعودی عرب سے صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سنچری ڈیل منصوبے کے دائرے میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ فوجی معاہدہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶عرب میڈیا نے خبردی ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل سے پانچ سو مرکاوا ٹینک خریدے ہیں جو سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان اب تک کا سب سے بڑا خفیہ فوجی معاہدہ ہے۔
-
خاشقجی کے آخری الفاظ کیا تھے، اہم انکشاف
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸ایک ترک جریدے نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے والے بن سلمان کے ایجنٹوں کے مجرمانہ اقدامات کے نئے پہلوؤں کا انکشاف کیا ہے۔
-
الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۰یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے 180 فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا
-
سعودی صحافی کے قتل کی آڈیو ریکارڈنگ عالمی قوتوں کے حوالے
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۴ترکی نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے دوران کی گئی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ سعودی عرب سمیت عالمی قوتوں کو فراہم کردی۔
-
فلسطینی قوم اسرائیل کے سامنے نہیں جھکے گی، سید حسن نصراللہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ یمن میں امریکا کی جنگ بندی کی دعوت یمنی عوام کی استقامت کا نتیجہ ہے اور اس طرح کی باتیں یمن کے دلدل سے سعودی اتحاد کو باہر نکالنے کی ایک کوشش ہوسکتی ہے۔
-
ناروے نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷ناروے نے سعودی عرب کے ہاتھوں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل کے پیش نظر سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی ہے۔
-
آل سعود اور آل یہود کے روابط
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں