-
یمن بچوں کے لئے جہنم ، اقوام متحدہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۴اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کا کہنا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کی جنگ نے اس ملک کو بچوں کے لیے جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔
-
سعودی عرب لیزر گائیڈڈ بم حاصل کرنے میں کوشاں
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۵سعودی عرب لیزر گائیڈڈ بم حاصل کرنے انتھک کوشش کر رہا ہے۔
-
یمن پر جارحیت میں امریکی مشارکت
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر سعودی جارحت متعدد یمنی شہید و زخمی
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۷یمن کے الحدیده اورالضالع صوبوں پر اتوار کے روز سعودی جارحیت میں 5 یمنی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
بصرہ کے ہنگاموں میں امریکہ ملوث
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۰عراق میں مقامی حکمرانوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں نے بعض ممالک کی مداخلت پر ایران مخالف مظاہروں کا رنگ پیدا کر لیا اور اس کے پیچھے امریکہ کا واضح ہاتھ ہے۔
-
صنعا ایئر پورٹ کی مسلسل بندش جنگی جرم ہے
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲یمن کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ نے صنعا ایئر پورٹ کی مسلسل بندش کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
یمن کے بحران کے حل میں سعودی عرب رکاوٹ بن رہا ہے
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۴یمن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد جنیوا امن مذاکرات میں انصاراللہ کے وفد کو شریک نہیں ہونے دے رہا ہے۔
-
سعودی عرب لیزرگائیڈڈ بم حاصل کرنے میں ناکام
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۴اسپین نے سعودی عرب کو خطرناک ہتھیار فروخت کرنے کا معاہدہ منسوخ کرتے ہوئے لیزر گائیڈڈ بم دینے سے صاف انکار کردیاہے۔
-
سعودی حکام کی جانب سے جنگی جرائم کا اعتراف !!! + مقالہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۹یہ بات اچھی ہے کہ سعودی اتحاد یمن پر چار برسوں سے جاری حملوں میں مسلسل عام شہریوں کے قتل عام کے بعد اب یہ اعتراف کر رہا ہے کہ ایک مہینے پہلے صوبہ صعدہ کے شمالی شہر میں بچوں کو لے جا رہی بس پر بمباری کرکے اسکے جنگی طیاروں نے غلطی کی تھی۔
-
سعودی عرب کی پالیسی میں یوٹرن!!! + مقالہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۴سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے شام کے بارے میں اپنے ملک کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کی بات کہی ہے۔