-
یمنی فوج کے جوابی حملے، درجنوں سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۵یمنی فوج کے جوابی حملوں میں آل سعود کے دربار سے وابستہ درجنوں فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
سعودی عرب میں سزائے موت کے ناحق فیصلوں کا سلسلہ جاری
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۹سعودی عرب کی فوجداری عدالت نے سعودی نوجوان عبدالکریم محمد الحواج کو قطیف کے پرامن احتجاجی مظاہروں میں شرکت کے الزام میں موت کی سزا سنا دی ہے
-
سعودی عرب اسرائیل تعلقات کسی سانحے سے کم نہیں: سید حسن نصر اللہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۹حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عالم عرب کے موجودہ بحران کو تاریخ کا بدترین بحران قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایرانی حجاج کرام کی میزبانی کرنے کے سلسلے میں ضروری عزم و ارادے کا فقدان
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۴سعودی عرب میں ایرانی حجاج کرام کی میزبانی کرنے کے سلسلے میں ضروری عزم و ارادے کا فقدان ہے۔
-
جنوبی یمن میں سعودی ایجنٹوں کے جرائم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے آل سعود کے ایجنٹوں کے ہاتھوں یمن کے عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے بے گناہ عام شہریوں کے قتل کے ذمہ داروں کو اپنے جرائم کا جواب دینا پڑے گا-
-
ایران کے حج کوٹے کی واگذاری پر ارکان پارلیمنٹ کا سخت انتباہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۷ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے سعودی عرب کی جانب سے ایران کے حج کوٹے کو دیگر ملکوں میں تقسیم کیے جانے کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
سعودی عرب کو چار ارب ڈالر سے زائد مالیت کے برطانوی ہتھیاروں کی فروخت
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۳برطانوی حکومت نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کے وقت سے سعودی عرب کو چار ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیار اور فوجی سازوسامان بیچنے کا اجازت نامہ جاری کیا ہے۔
-
یمن کی جماعتوں کی جانب سے الصراری میں قتل عام کی مذمت
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۵یمن پر جارحیت کی مخالف سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کے اتحاد نے الصراری گاؤں اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں آل سعود کے زرخرید ایجنٹوں کی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
جنوبی یمن میں قتل عام پرایران کا ردعمل
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یمن کے علاقے الصراری میں عام لوگوں کے قتل عام کو انسانیت کےخلاف جرم کا مصداق قراردیا اور کہا ہے کہ یہ جرم سعودی عرب سے وابستہ افراد کی بےچارگی کی نشانی ہے۔
-
یمن: الصراری میں سعودی ایجنٹوں کی جارحیت، بیس افراد قتل
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۵تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے کہا ہے کہ الصراری کے علاقے میں سعودی ایجنٹوں کی جارحیت اور ظلم دشمن کے ساتھ مقابلے میں ہتھیار کی اہمیت کو ثابت کرتا ہے۔