-
سات امریکی سینیٹرز کا بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو روکنے کا مطالبہ
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸سات امریکی سینیٹروں نے وزیر خارجہ جان کیری کے نام خط میں بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک میں سیاسی و سماجی اصلاحات انجام دینے کے لیے منامہ پر زیادہ دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۷یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
انسانی حقوق کونسل میں سعودی عرب کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں سعودی عرب کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن کے امن مذاکرات پندرہ جولائی تک ملتوی
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶یمن کے امن مذاکرات پندرہ جولائی تک ملتوی کر دیئے گئے۔
-
عراقی وزیراعظم کی جانب سے بغداد میں سعودی سفیر کو انتباہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے خلاف سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے مداخلت پسندانہ بیان کے بعد عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے پہلی بار سعودی عرب کے سفیر کو ہدایت کی ہے کہ وہ سفارتی آداب و اصول کا خیال رکھیں۔
-
سعودی بمباری میں ایک ہی خاندان کے سات افراد شہید
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں ایک ہی خاندان کے سات افراد شہید ہوگئے ۔
-
اسرائیلی ماہرین کے ٹھکانے پر یمنی فوج کا حملہ
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳یمنی فوج نے سعودی عرب میں تعینات اسرائیلی ماہرین کے ایک ٹھکانے کو میزائل کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حکومت بحرین کی مشکل سعودی عرب کا تسلط ہے
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۲ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر نے حکومت بحرین کی بنیادی مشکل آل خلیفہ پر سعودی عرب کا تسلط قرار دیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت اور جوابی حملے
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۱یمنی افواج کے ایک آپریشن میں سعودی اتحاد کے بہت سے فوجی ہلاک ہوگئے-
-
سعودی ایئر بیس پر میزائلی حملہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے پیر کو سعودی عرب کے مشیط الخمیس ایئر بیس پر قاہر ایک میزائل سے حملہ کرکے اسے کافی نقصان پہنچایا ہے۔