SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • دہشتگردوں کے لئے سعودی امداد

    دہشتگردوں کے لئے سعودی امداد

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴

    عراق نے تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے لئے سعودی عرب کی طرف سے مالی امداد جمع کرنے پر احتجاج کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں داعش کے لئے امداد جمع کئے جانے پر عراق کا اعتراض

    سعودی عرب میں داعش کے لئے امداد جمع کئے جانے پر عراق کا اعتراض

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰

    عراق نے فلوجہ کی آزادی کے آپریشن کے تعلق سے سعودی حکومت کی فتنہ انگیزی اور مداخلت پر سخت اعتراض کیا ہے۔

  • سعودی حکومت کا نام بلیک لسٹ میں دوبارہ شامل کرنے کا مطالبہ

    سعودی حکومت کا نام بلیک لسٹ میں دوبارہ شامل کرنے کا مطالبہ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۹

    ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی حکومت کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے والوں کی فہرست میں دوبارہ شامل کیا جائے۔

  • سعودی عرب ، ترکی اور قطر شام میں دہشت گردی کے ذمہ داری ہیں، شامی وزارت خارجہ

    سعودی عرب ، ترکی اور قطر شام میں دہشت گردی کے ذمہ داری ہیں، شامی وزارت خارجہ

    Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱

    شام کی وزارت خارجہ نے خطے کے بعض ملکوں کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کو ملک میں جاری بدامنی کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔

  • یمن کے قومی وفد اور ریاض ڈیلی گیشن کے درمیان اتفاق رائے کی تردید

    یمن کے قومی وفد اور ریاض ڈیلی گیشن کے درمیان اتفاق رائے کی تردید

    Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۰

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کویت امن مذاکرات میں کسی بھی قسم کے سمجھوتے یا اتفاق رائے کی تردید کی ہے۔

  • یمنی فوج کا سعودی اتحادی فوجیوں پر حملہ

    یمنی فوج کا سعودی اتحادی فوجیوں پر حملہ

    Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۷

    یمن کی فوج اورعوامی رضاکار فورس نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے بہت سے اتحادی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے

  • اقوام متحدہ کا دوہرا رویہ کوئی نئی بات نہیں

    اقوام متحدہ کا دوہرا رویہ کوئی نئی بات نہیں

    Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے مظالم و جرائم کے سلسلے میں اقوام متحدہ کا دوہرا رویہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔

  • عراق کے داخلی امور میں سعودی عرب کی مداخلت

    عراق کے داخلی امور میں سعودی عرب کی مداخلت

    Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۵

    عراقی پارلیمنٹ کے رکن موفق الربیعی نے عراق میں تعینات سعودی عرب کے سفیر کے بیانات کو اشتعال انگیز اورعراق کے داخلی امور میں مداخلت قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب کے حملوں کے خلاف یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس کی جوابی کارروائی

    سعودی عرب کے حملوں کے خلاف یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس کی جوابی کارروائی

    Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۴

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے زمینی اور فضائی حملوں کے خلاف جوابی کارروائی کی ہے۔

  • سعودی عرب نے داعش کی مدد کا اعتراف کر لیا

    سعودی عرب نے داعش کی مدد کا اعتراف کر لیا

    Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲

    سعودی عرب نے دہشت گرد گروہ داعش کی مالی امداد کا اعتراف کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

    آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

    ۲ seconds ago
  • ایران کے خلاف جنگ کئی دہائیوں تک امریکہ کے لئے بہت بھاری پرے گی: فوربس

  • وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل

  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS