SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سفارت خانہ

  • عراق کے وزیر اعظم نجف اشرف کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر   شہید رہبر انقلاب کے جسد پاک کا استقبال کریں گے

    عراق کے وزیر اعظم نجف اشرف کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر   شہید رہبر انقلاب کے جسد پاک کا استقبال کریں گے

    Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۹

     عراق کے باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے وزیر اعظم منگل کو نجف اشرف کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شہید رہبر انقلاب کے جنازے کا استقبال کریں گے

  • عراقچی: ایرانی عوام اور مسلح افواج کسی بھی دھمکی سے ڈرنے والے نہیں ہیں

    عراقچی: ایرانی عوام اور مسلح افواج کسی بھی دھمکی سے ڈرنے والے نہیں ہیں

    Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷

     اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دشمنوں کو خبردار کیا ہے کہ خوف وہراس  ہمارے عوام اور مسلح افوج کے قریب نہیں پہنچ سکتا

  • قم میں

    قم میں "آقائے شہید ایران" کے جسد پاک پر مشتقان ولایت کی نمازجنازہ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵

    مرکز عاشقان ولایت، مسجد جکمران میں  مشتاقان ولایت نے آیت اللہ جوادی آملی کی امامات میں رہبر شہید آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای کے جسد پاک پر نماز جنازہ ادا کی

  • امریکہ نے 13 ممالک کو شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت کرنے سے روکا

    امریکہ نے 13 ممالک کو شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت کرنے سے روکا

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹

    اطلاعات کے مطابق امریکہ نے 13 ممالک کو متنبہ کیا تھا وہ شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت نہ کریں۔

  • ایران کی طرف سے شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت پر ہندوستان کا اظہار تشکر

    ایران کی طرف سے شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت پر ہندوستان کا اظہار تشکر

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰

    ایران نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں وفد کی شرکت پر ہندوستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • انڈونیشیا: علیحدگی پسند باغیوں نے امریکی پائلٹ کو گولیوں سے بھونا، طیارے کو آگ لگا دی

    انڈونیشیا: علیحدگی پسند باغیوں نے امریکی پائلٹ کو گولیوں سے بھونا، طیارے کو آگ لگا دی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۹

    انڈونیشیا کے پاپوا علاقے میں علیحدگی پسند باغیوں نے ایک امریکی پائلٹ کو اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارا اور غیر فوجی طیارے کو نذر آتش کردیا۔

  • 12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر کا اظہار تعزیت

    12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر کا اظہار تعزیت

    Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱

    قطر کے راس لفان ایل این جی کمپلیکس میں حال ہی میں ہونے والے دھماکے میں 12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

  • ہندوستانی عوام اورحکومت نے مشکل حالات میں بخوبی ایران کا ساتھ دیا: ہندوستان میں ایران کے سفیر

    ہندوستانی عوام اورحکومت نے مشکل حالات میں بخوبی ایران کا ساتھ دیا: ہندوستان میں ایران کے سفیر

    Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶

    ہندوستان میں ایران کے سفیر نے ہندوستانی عوام کی حمایت کی قدردانی کی ہے۔

  • صیہونی وزیر خارجہ کی باتیں مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور جھوٹی: باکو میں ایرانی سفارت خانہ

    صیہونی وزیر خارجہ کی باتیں مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور جھوٹی: باکو میں ایرانی سفارت خانہ

    Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۱

    باکو میں ایرانی سفارت خانے نے غاصب صیہونی وزیر خارجہ کے دورۂ آذربائیجان کے موقع پر ان کی باتوں کو مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور جھوٹ قرار دیا ہے۔

  • روس میں ایک برطانوی سفارت کار پر جاسوسی کا الزام، ملک چھوڑنے کا حکم

    روس میں ایک برطانوی سفارت کار پر جاسوسی کا الزام، ملک چھوڑنے کا حکم

    Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۰

    روس نے جاسوسی کا الزام لگاتے ہوئے ایک برطانوی سفارت کار کو ملک سے چلے جانے کا حکم دے دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۹ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS