-
فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے پاکستانی عوام کا مظاہرہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹گستاخ رسول فرانسیسی حکام کے خلاف پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے اسکے جھنڈے کو آگ لگادی۔
-
امریکی سفارت خانے کے میزائل سسٹم کے تجربے سے بغداد کے عوام میں ایک بار پھر وحشت
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵بغداد میں امریکی سفارت خانے میں خطرے کے سائرن اور میزائل دفاعی سسٹم کے تجربے کے لئے جنگی وسائل کے استعمال کی آوازوں سے اس شہر کے عوام پر ایک بار پھر وحشت طاری ہو گئی ہے۔
-
امریکی سفارتخانہ، سفارتی مرکز نہیں، فوجی اڈہ ہے: عراقی تنظیم
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴عراق کی النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک نے بغداد میں امریکی سفارت خانہ کو فوجی چھاؤنی قرار دیا ہے۔
-
ایران نے بغداد میں سفارتکاروں کی گاڑیوں پر حملے کی مذمت کی
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بغداد میں سفارتکاروں کی گاڑیوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے عراق کی حکومت سے سفارتکاروں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی درخواست کی۔
-
سفارتخانوں کو قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے سرگرمیاں انجام دینی چاہئیے: ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تمام ملکوں کے سفارت خانوں کو عالمی قوانین کے دائرے میں رہتے ہوئے اور سفارتی آداب کا خیال رکھ کر اپنی سرگرمیاں انجام دینی چاہئیں۔
-
بغداد میں امریکی دہشتگردوں کے فوجی اڈے پر حملہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
عراق میں امریکی مراکز اور دہشتگردوں پر حملے جاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۸ایرانی طلباء نے احتجاجی مظاہرے میں تل ابیب کے ساتھ ابو ظہبی کے معاہدے کو شیطانی معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے یہ معاہدہ کرکے عالم اسلام میں اپنی رسوائی کا سامان فراہم کیا ہے۔ اس احتجاجی مظاہرے کے اختتام پر ایک بیانیہ بھی جاری ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت متحدہ امریکہ اور اسرائیل ہے۔
-
تہران میں پاکستان کے سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب پھر حملہ، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب چند راکٹ داغے گئے ہیں۔