-
تیسری انٹرنیشنل مرند - ارس ٹور سائیکل ریس شروع
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵تیسری انٹرنیشنل مرند ارس ٹور سائیکل ریس آج سے شروع ہو گئی جس میں چار غیرملکی سائیکلسٹ ٹیمیں اور پانچ ایرانی سائیکلسٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
-
شوٹنگ کے مقابلے میں ایرانی خاتون کھلاڑی کی شاندار کارکردگی
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵باکو میں شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے دوسرا مقام حاصل کیا
-
ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی برونز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰ایرانی خاتون ویٹ لفٹر نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کے دو میڈل حاصل کرلئے۔
-
آئس ہاکی کی وومن ایشین چیمیئن شب، ایران فائنل میں پہنچا
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳ایران کی آئس ہاکی کی نیشنل وومن ٹیم نے لگاتار بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔
-
آرم ریسلنگ میں بھی ایرانی خواتین پیش پیش
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳ایران کی آرم ریسلنگ کی کھلاڑی رویا مہبودی نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی۔
-
ترکیہ؛ کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کو مزید چار تمغے
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲ترکیہ میں جاری کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں نے مزید چار رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر لئے۔
-
ترکیہ؛ کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوان بازی مار لے گئے
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۹ترکیہ میں جاری کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے پہلوانوں نے ایک بار پھر اپنے جوہر دکھاتے ہوئے دو سنہرے تمغوں کو اپنے نام کر لیا۔
-
خاتون پہلوانوں کا دھرنا ، پرینکا گاندھی بھی حمایت میں
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ ملک کی نامور کھیل ہستیاں، خواتین پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کئے جانے کے خلاف طویل عرصے سے احتجاج کر رہی ہیں، لیکن حکومت شکایات پر دھیان دینے کے بجائے ان کی آواز کو دبانے کا کام کر رہی ہے۔
-
آئی پی ایل، سن رائزرز دہلی کیپیٹلز کے سامنے بے بس
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں دہلی کیپیٹلز نے سن رائزرز حیدرآباد کو سات رن سے شکست دے دی ۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں جکارتہ کا اقدام قابل قدر، ایرانی کھلاڑی نے اپنا میڈل انڈونیشیا کے عوام کو پیش کردیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷انڈونیشیا کی جانب سے صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیم کی جکارتا میں داخلے پر پابندی کے بہادرانہ اعلان کے بعد ایرانی خاتون کھلاڑی نے اپنا گولڈ میڈل انڈونیشیا کے عوام کو پیش کردیا۔