SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سنی

  • مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق پر تاکید: میرواعظ عمر فاروق

    مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق پر تاکید: میرواعظ عمر فاروق

    Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق ناگزیرہے۔

  • نیو ایئر نائیٹ کو شب دعا کے طور پر منانے کا اعلان

    نیو ایئر نائیٹ کو شب دعا کے طور پر منانے کا اعلان

    Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۴

    جامعہ رضویہ فیصل آباد میں سنی اتحاد کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ حکومت سرکاری سطح پر نیو ایئر نائیٹ کو شب دعا کے طور پر منانے کا اعلان کرے۔

  • وحدت کی جانب اہم قدم، تحریک بیداری امتِ مصطفیٰ کا 12 ربیع الاول کو لاہور میں وحدتِ امت ریلی

    وحدت کی جانب اہم قدم، تحریک بیداری امتِ مصطفیٰ کا 12 ربیع الاول کو لاہور میں وحدتِ امت ریلی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۷

    فوٹو گیلری

  • ہفتہ وحدت پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل کی آواز

    ہفتہ وحدت پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل کی آواز

    Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴

    ایران سمیت پوری دنیا میں 12 سے 17 ربیع الاول کے ایام کو ہفتہ وحدت کے طور پر منایا جاتا ہے۔

  • یوم حسین(ع) کے پروگرام میں شیعہ سنی عمائدین کی شرکت

    یوم حسین(ع) کے پروگرام میں شیعہ سنی عمائدین کی شرکت

    Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۹

    یوم حسین (ع) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اس طرح کی محافل کا انعقاد ضروری ہےتاکہ نوجوانوں میں حسینی سوچ، کردار و گفتار اور اقدار منتقل ہوں۔

  • عراق میں شیعہ سنی اتحاد سے دشمن کی کمر ٹوٹ گئی: آیت اللہ سیستانی

    عراق میں شیعہ سنی اتحاد سے دشمن کی کمر ٹوٹ گئی: آیت اللہ سیستانی

    Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۷

    حشد الشعبی کو داعش کے مقابلے میں اہلسنت خاندانوں کے تحفظ کے حکم سےعراق میں شیعہ سنی اتحاد سے دشمن کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔

  • ایران، گلستان صوبے کے حاجیوں کا پہلا کارواں وطن پہنچا

    ایران، گلستان صوبے کے حاجیوں کا پہلا کارواں وطن پہنچا

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴

    فوٹو گیلری

  • آخر میں اس (شیعہ سُنّی) جنگ کا فائدہ امریکہ کوہے- سید حسن نصراللہ

    آخر میں اس (شیعہ سُنّی) جنگ کا فائدہ امریکہ کوہے- سید حسن نصراللہ

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲

    شام،عراق اور کچھ مہینوں سے یمن میں ان کا ہدف تھا کہ سُنّی مسلمانوں اور سُنّی جوانوں کے احساسات کو اُبھاریں اور انہیں کہا جائے کہ یہ شیعہ اور سُنّی کی جنگ ہے، آؤ ان کو قتل کرو، بادشاہوں، حکمرانوں، پُرشکم لوگوں، اربوں ڈالروں کے مالک لوگوں اور قوموں کو لوٹنے والوں کی نیابت میں جنگ کرو،آخر میں اس جنگ کا فائدہ امریکہ کو ہے

  • سعودی عرب کو شرک اورکفر کے فتوے نہ دینے کا مشورہ

    سعودی عرب کو شرک اورکفر کے فتوے نہ دینے کا مشورہ

    Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۰

    پاکستان کے اہل سنت عالم دین نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو شرک اورکفر کےنام پر دوسرے مکاتب فکر کی دل آزاری نہیں کرنی چاہئیے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی: شیعہ و سنی سخت حالات میں ایک دوسرے کے ساتھ

    رہبر انقلاب اسلامی: شیعہ و سنی سخت حالات میں ایک دوسرے کے ساتھ

    Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۵

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران نے تمام تر پابندیوں، فوجی اور ثقافتی یلغار اور جدید دور کی جاہلیت کے مقابلے میں عوام کی فداکاری اور ایمان کی بدولت دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS