-
امریکی غلامی سے نجات ضروری
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۹سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی غلامی سے نجات کے لئے خودداری اور خود انحصاری کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔
-
مولانا جاوید اکبرساقی کے انتقال پراظہار افسوس
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۵تحریک وحدت اسلامی کے چیئرمین مولانا جاوید اکبر ساقی انتقال کرگئے۔
-
مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے طاہر القادری کی حمایت
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۱علامہ طاہر القادری کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے نہ ہوئے تو حکمرانوں کو جوتے مار کر نکالنا ہمارا حق ہے۔
-
سنی شیعہ ایک پلیٹ فارم پر
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۲نظام مصطفی کنونشن سے مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ شاہ اویس نورانی، صدر جے یو پی پنجاب مولانا نوراحمد سیال، پیر محفوظ مشہدی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔
-
شیعہ سنی اتحاد ۔ کارٹون
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۷اگر دنیا کے اہل سنت و شیعہ حضرات شمع قرآن و نبوت کے گرد اکٹھا ہو کر ایک امت واحدہ تشکیل دیں تو دنیا کے تمام مستکبرین و ظالمین کا با آسانی خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ (کارٹونست:نعیمہ سادات زرین قلم)
-
متحدہ مجلس کی بحالی
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۳متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا جس کا باقاعدہ اعلان ماہ دسمبر کے وسط میں کراچی میں کیا جائے گا۔
-
مسلمانوں کے اتحاد پر تاکید
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷پیر اعجاز ہاشمی کا کہنا ہے کہ اسلامی قوتوں کی یکجہتی پرتمام اسلامی فرقے متحد ہیں۔
-
باطل قوتوں کے خلاف ڈٹ جانا شہدائے کربلا کا درسِ انقلاب
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷جماعت اہلسنت کراچی کے امیر نے کہا ہےکہ شہدائے کربلا جیسا جذبہ بیدار کرکے ہی امت کی نشاة ثانیہ کو بحال کیا جا سکتا ہے۔
-
کربلا حریت، غیرت، قربانی اور شوق شہادت کی درس گاہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ سانحہ کربلا کی یاد سے فسق و فجور کے خلاف جدوجہد کا ولولہ بیدار ہوتا ہے، عالم کفر کی مزاحمت کے لئے کربلا والوں کے راستے پر چلنا ہوگا۔
-
ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانا حسینیت ہے: سنی تحریک
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۵پاکسان میں سخت سکیورٹی میں محرم الحرام کی مجالس اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔