SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سوڈان

  • سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورس میں معاہدہ

    سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورس میں معاہدہ

    May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۰

    سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے مابین سعودی عرب میں جاری مذاکرات کے بعد دونوں قریقوں نے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔

  • سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی اپیل

    سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی اپیل

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کی اپیل کی ہے۔

  • خانہ جنگی کے شکار ملک سوڈان میں 17 ہزار ٹن غذائی اشیاء غائب

    خانہ جنگی کے شکار ملک سوڈان میں 17 ہزار ٹن غذائی اشیاء غائب

    May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۷

    سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان مذاکرات آج ایسے میں ہونے والے ہیں کہ جب اس ملک میں 17 ہزار ٹن غذائی اشیاء کے غائب ہونے کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔

  • خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکہ

    خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکہ

    May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳

    سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

  • سوڈان میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، ہسپتالوں کو مشکلات کا سامنا

    سوڈان میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، ہسپتالوں کو مشکلات کا سامنا

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶

    سوڈان میں عبدالفتاح البرہان اورحمدان حمیدتی کے فوجیوں کے درمیان جھڑپیں بدستور جاری ہیں۔

  • سوڈان میں جنگ بندی کا خاتمہ ہو گیا

    سوڈان میں جنگ بندی کا خاتمہ ہو گیا

    Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے فی الحال جنگ بندی کا امکان نظر نہیں آ رہا ہے کیوں کہ جنگ کے دونوں فریقوں کا یہ خیال ہے کہ کامیابی انہیں مل سکتی ہے۔

  • انداز جہاں - سوڈان میں خانہ جنگی

    انداز جہاں - سوڈان میں خانہ جنگی

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 04/ 2023

  • سوڈان میں خونریز جھڑپیں انسانی تباہی میں بدل رہی ہیں: اقوام متحدہ

    سوڈان میں خونریز جھڑپیں انسانی تباہی میں بدل رہی ہیں: اقوام متحدہ

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶

    سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے رہنماؤں سے بات چیت ہوئی ہے۔

  • موساد سمیت تل ابیب کے متعدد سرکاری اداروں کی ویب سائٹوں پر بڑا سائبر حملہ

    موساد سمیت تل ابیب کے متعدد سرکاری اداروں کی ویب سائٹوں پر بڑا سائبر حملہ

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴

    صیہونی جاسوسی ادارے موساد سمیت تل ابیب کے متعدد سرکاری اداروں کی ویب سائٹوں پر وسیع سائبر حملہ ہوا ہے۔

  • سوڈان میں 3 روزکی جنگ بندی

    سوڈان میں 3 روزکی جنگ بندی

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱

    سوڈان کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے آج سے 72 گھنٹے کیلئے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ۲ hours ago
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS