SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی

    سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈ نے ایران کی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی چیپمین شپ جیت کر آپ نے دنیا کو دکھا دیا کہ "ہم جو چاہیں کرسکتے ہیں۔"

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

    ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

    Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰

    سپاہ پاسداران کے کمانڈر کے مشیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ ایران   نے امریکی بھرم خاک ملادیا ہے۔

  • اسرائیلی حکومت سماجی کینسر میں مبتلا جس کا خاتمہ یقینی ہے: قدس فورس کے کمانڈر

    اسرائیلی حکومت سماجی کینسر میں مبتلا جس کا خاتمہ یقینی ہے: قدس فورس کے کمانڈر

    Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۷

    ایران کی قدس فورس کے کمانڈر اسما‏عیل قاآنی نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ فلسطین کے غاصبوں کو "سماجی کینسر" ہو چکا ہے اور وہ اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔

  • پابندیوں کے زمانے ہمسایہ ممالک ایران کی اہم ترین اقتصادی ترجیح ہیں: وزیر خارجہ

    پابندیوں کے زمانے ہمسایہ ممالک ایران کی اہم ترین اقتصادی ترجیح ہیں: وزیر خارجہ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے پابندیوں کے زمانے میں ہمسایہ ملکوں کی اقتصادی گنجائشوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

    آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

    Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۸

    ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے ٹرمپ کی تازہ بکواس پرخبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

    ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

    Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۵

    ایران کی انٹیلیجنس کی وزارت نے فرانسیسی سفارتکاروں کی غیر قانونی مداخلتوں کی بابت پیرس حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے

  • آبنائے ہرمز پر ایران کے محکم کنٹرول  نے امریکا کے سارے اندازے غلط ثابت کردیئے

    آبنائے ہرمز پر ایران کے محکم کنٹرول  نے امریکا کے سارے اندازے غلط ثابت کردیئے

    Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰

    وزارت خارجہ کے شعبہ قوانین وپارلیمانی امور کے ڈائریکٹر جنرل نے آبنائے ہرمز کے بارے میں، ٹرمپ کے  تازہ دعوؤں کو اس اسٹریٹیجک آبی گزرگاہ پر ایران کے محکم کنٹرول پران کی کھسیاہٹ کا غماز قرار دیا ہے

  • دشمن کی شدید ترین بمباریوں کے باوجود ایران کا ریلوے نیٹ ورک مضبوط و مستحکم

    دشمن کی شدید ترین بمباریوں کے باوجود ایران کا ریلوے نیٹ ورک مضبوط و مستحکم

    Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۸

    دشمن کی شدید ترین بمباریوں کے باوجود ایران کا ریلوے نیٹ ورک خود کو مضبوط و مستحکم برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔

  • سپاہیان اسلام نے دنیا کی سب سے زیادہ مسلح فوج کو شکست دی ہے: جنرل وحیدی

    سپاہیان اسلام نے دنیا کی سب سے زیادہ مسلح فوج کو شکست دی ہے: جنرل وحیدی

    Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے ماہ ربیع الاول کی آمد کی مناسبت سے غازیان اسلام کے نام اپنے ایک پیغام میں، 6 مہینے سے جاری سپاہیان اسلام کے جہاد کی قدردانی کی ہے۔

  • اگر شہری تنصیبات تباہ کرنے کی دھمکیاں معمول بن گئیں تو کوئی بھی ملک محفوظ نہیں رہے گا: ایران کا انتباہ

    اگر شہری تنصیبات تباہ کرنے کی دھمکیاں معمول بن گئیں تو کوئی بھی ملک محفوظ نہیں رہے گا: ایران کا انتباہ

    Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر شہری تنصیبات اور بنیادی ڈھانچہ تباہ کرنے کی دھمکیاں معمول بن گئيں تو دنیا کا کوئی بھی ملک اس خطرے سے محفوظ نہیں رہے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ۴ hours ago
  • اردن: ایک گاؤں میں گرجا گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک

  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

  • ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی ایک سنگین کوتاہی

  • موجودہ حساس حالات میں ہمہ جہت تیاری کی ضرورت پر بری فوج کے کمانڈر کی تاکید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS