-
ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں، دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۴سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی نے ایران اور پاکستان کے درمیان پائے جانے والے قیمتی سرمائے سے استفادہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک عظیم سرمایہ پیدا ہوا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان پائے جانے والے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے۔
-
امریکہ کو اپنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳سپاہ پاسداران کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے بعد 20 دن کے اندر ہی لاچار ہوکر جنگ کے خاتمے اور مذاکرات کے لئے ثالث تلاش کرنا شروع کردیا تھا۔
-
سپاہ پاسداران رہبر انقلاب اسلامی کے فرامین کی پابند ہے: سپاہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران رہبر انقلاب اسلامی کے فرامین کی پابندی اور پائیداری کے ساتھ امریکہ اور صیہونی حکومت کا مقابلہ کرے گی۔
-
ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی کی طرف سے سپاہ پاسداران کی مکمل حمایت کا اعلان
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی نے سپاہ پاسداران کی مکمل اور ہمہ گیر حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
وزیرخارجہ عرا قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۱وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ حال حاضر میں امریکا کے ساتھ مذاکرات نہیں ہورہے ہیں اور جب تک اس کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے مذاکرات دوبارہ شروع نہیں ہوسکتے
-
آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا کے سامنے آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال کو قبول کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے
-
امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹری سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۱ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جب تک امریکہ اپنے رویے کو درست نہیں کرتا، آبنائے ہرمز نہیں کھلے گا۔
-
آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران
Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ برسوں تک طاقت کے توازن سے دور رہنے کے بعد آبنائے ہرمز پوری قوت کے ساتھ جنگ مرکز میں لوٹ آيا ہے۔
-
روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۱روس کے اسقف اعظم پیٹر یارک کریل نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کی قدردانی کے ساتھ شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
-
ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران، مصنوعی ذہانت میں تعاون کی عالمی تنظیم کا رکن بن گیا ہے۔