-
دشمن کی ہر حرکت پر گہری نظر+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں دشمنوں کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھتے ہوئے ایران کے ڈرون کو دکھایا گیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد امریکا اور زیاده خوف زده
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا کی کسی بھی قسم کی جارحیت کا ایران بہت سخت جواب دے گا
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکا کے جرائم کا زمانہ گزر چکا ہے اور اگر انھوں نے کوئي غلطی یا حماقت کی تو انھیں ایران کی مسلح افواج کے سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
سپاہ پاسداران نے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی کی
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸دفاعی شعبے میں سپاہ پاسداران کے ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین ساز و سامان اور ہتھیاروں کی رونمائی کی گئی۔ اس موقع پر سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف ڈاکٹر حسین سلامی اور سپاہ کے بری یونٹ کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور بھی موجود تھے۔ مکران نامی آبی و خاکی بکتربند گاڑی ،ثُعبان نامی گن اور معراج نامی ڈرون طیارہ بھی رونمائی کی جانے والی دفاعی مصنوعات میں شامل تھیں۔
-
امریکی پابندیاں ہماری دفاعی توانائی میں رکاوٹ نہیں: جنرل سلامی
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی سے ہماری دفاعی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے اور ایران خود اپنے بل بوتے پر مختلف قسم کے دفاعی ہتھیار تیار کر رہا ہے۔
-
ایران، سپاہ پاسداران نے اپنی طاقت دکھائی+ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج نے کردستان علاقے میں فوجی مشقیں کی ہیں۔
-
دشمن ہوشیار، ملک کی سیکورٹی سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ سیکورٹی کے مسئلے میں ہمیں کسی سے کوئی تکلف نہیں ہے اور ہم اس مسئلے پر کسی سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
-
ایرانی کمانڈر کا بیان، امریکی بیوقوفی کا دندان شکن جواب دیا جائے گا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر دفاع اور فوجی اور دفاعی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر بریگیڈیر جنرل حسین دہقان کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی کسی بھی طرح کی بیوقوفی کا دندان شکن جواب دیا جائے۔
-
ایرانی کمانڈر کا بیان، دشمن نے جنگ کا ارادہ ہی چھوڑ دیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا کہ اب دشمن ہم سے جنگ کے بارے میں سوچتا بھی نہیں ہے۔
-
امریکی شکار کو سپاہ کے جوانوں نے یوں بنایا تھا نشانہ !
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰گزشتہ برس انیس جون کو ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ہی تیار کردہ میزائل سسٹم خرداد تین کی مدد سے امریکہ کے لئے مایۂ ناز سمجھے جانے والے دیو ہیکل ڈرون گلوبل ہاؤک کو مار گرایا تھا۔ اُس موقع پر سپاہ پاسداران کے کنٹرول روم میں کیا کچھ ہوا دیکھئے اس ویڈیو میں۔