-
امریکی ڈرون کے شکاری ’خرداد تین میزائل سسٹم‘ کی نمائش
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷۱۹ جون دوہزار انیس کی صبح چار بج کر پانچ منٹ پر دہشتگرد امریکیوں کے دیو ہیکل ڈرون طیارے گلوبل ہاوک نے ایران کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرنے کی غلطی کی جس پر ایران کی سپاہ پاسداران کے جوانوں نے فوری نوٹس لیا اور اپنے بنائے ہوئے ’خرداد تین اینٹی ایئرکرافٹ میزائل سسٹم‘ کی مدد سے اسے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا اور امریکی حکام کو ایسا سبق سکھایا جسے وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ فرزندان انقلاب اسلامی کے اس فخریہ کارنامے کی پہلی سالگرہ پر خرداد تین میزائل سسٹم کو خلیج فارس جھیل کے کنارے نمائش کے لئے لایا گیا۔
-
امریکا کی سپر طاقت ختم ہو رہی ہے
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کا زوال شروع ہو گیا: جنرل سلامی
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکہ کا اصلی چہرہ سامنے آ گیا ہے اور اس کے جعلی تشخص اور ہیبت کا بت پاش پاش ہو رہا ہے۔
-
سو جنگی بوٹس سپاہ پاسداران کے بحری دستے کے حوالے
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲مختلف کلاس کی تیز رفتار ایک سو میزائل بردار جنگی کشتیاں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری دستے میں باضابطہ طور پر شامل کر دی گئیں۔ عاشورا، طارق اور ذوالفقار کلاس کی یہ جنگی کشتیاں ایران کی وزارت دفاع اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ماہرین کے اشتراک سے تیار کی گئی ہیں اور ان میں سے بعض کی جدید کاری بھی کئی گئی ہے۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی اور سپاہ کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی موجود تھے۔
-
ایران کی دفاعی توانائیوں پر زور
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
ہماری اسٹریٹیجی دفاعی ہے، مگر ٹیکٹکس نہیں: جنرل سلامی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہمارا دفاع اسٹریٹیجک اور ٹیکٹکس عسکری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی دشمن سے مرعوب ہونے والا ملک نہیں ہے ۔
-
مسلح دہشت گردوں کے حملے میں ایران کے 2 سکیورٹی اہلکار شہید
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹ایران کی پولیس کے دو اہلکار صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر سرباز میں مسلح دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں شہید ہو گئے۔
-
ایرانی فوج کا بیان، بیت المقدس کی آزادی کی علامتیں ظاہر ہونے لگیں
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا کہنا ہے کہ بیت المقدس کی آزادی کی علامتیں ظاہر ہونے لگی ہیں۔
-
غیر ملکی بحری جہازوں کو امریکی بحریہ کی دھمکی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶امریکی بحریہ نے دھمکی دی ہے کہ مغربی ایشیا میں غیر ملکی بحری جہاز اگر امریکی بحری جہازوں سے سو میٹر سے زیادہ قریب ہوئے تو انہیں خطرہ سمجھتے ہوئے نشانہ بنایا جائے گا.
-
سپاہ پاسداران کی کارروائی، 6 شرپسند ہلاک و زخمی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے مغربی صوبے کردستان میں ایک کارروائی کے دوران انقلاب دشمن عناصر کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے ان کے کئی دہشتگردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔