SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • "سنچری ڈیل" منصوبہ تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیا جائے گا: سپاہ پاسداران انقلاب

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ ہفتے فلسطینی فریقوں اور علاقائی و عالمی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں ناکامی کو خاطر میں لائے بغیر یکطرفہ طور پر سینچری ڈیل کی رونمائی کردی۔

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کے لئے امریکی ایوان نمائندگان میں دو بلوں کی منظوری

    ایران کے خلاف ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کے لئے امریکی ایوان نمائندگان میں دو بلوں کی منظوری

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲

    امریکی صدر ٹرمپ کے جنگ پسندانہ اور ایران مخالف اقدامات خاص طور پر سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی ایوان نمائندگان نے دو بلوں کی منظوری دے کر ایران کے خلاف ٹرمپ کے اختیارات کو محدود کردیا ہے-

  • ایران کے میزائلی حملے میں پچاس امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں : پنٹاگون

    ایران کے میزائلی حملے میں پچاس امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں : پنٹاگون

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶

    امریکی وزارت جنگ نے ایک بار پھر عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں اپنے زخمی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ّپچاس امریکی فوجی برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔

  • ایران: عوامی رضا کار فورس بسیج کا کمانڈر شہید

    ایران: عوامی رضا کار فورس بسیج کا کمانڈر شہید

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷

    ایران کے جنوب مغربی شہر میں عوامی رضا کار فورس بسیج کے کمانڈر دہشتگردانہ حملے میں شہید ہو گئے۔

  • جنرل سلیمانی کا قتل امریکہ کی کھلی دہشتگردی: وینزویلا

    جنرل سلیمانی کا قتل امریکہ کی کھلی دہشتگردی: وینزویلا

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵

    وینزویلا کے وزیر خارجہ نے علاقائی استحکام میں ایران کی مسلح افواج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور جنرل سلیمانی کی بیش بہا خدمات کی قدردانی کی ۔

  • جنرل قاآنی نے قدس فورس کی باضابطہ کمانڈ سنبھال لیا

    جنرل قاآنی نے قدس فورس کی باضابطہ کمانڈ سنبھال لیا

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵

    قدس فورس کے نئے کمانڈر برگیڈیئر جنرل اسما‏عیل قاآنی نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے حریت پسند، جنرل قاسم سلیمانی کے انتقام کے خواہاں ہیں اور ہم ان کے خون کا انتقام لے کے رہیں گے۔

  • تہران کی نماز جمعہ : ایرانی قوم کی عظمت و اقتدار کے معیارات کا بیان

    تہران کی نماز جمعہ : ایرانی قوم کی عظمت و اقتدار کے معیارات کا بیان

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کی مرکزی نماز جمعہ میں سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور دیگر شہدا کے تاریخی جلوس جنازہ میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت کے ایام ، اور امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب کے حملے کے دن کو ، ایام اللہ میں سے قراردیا ۔

  • خوشیاں لوٹانے کے لئے سبھی سرگرم جہاد ہیں ۔ تصاویر

    خوشیاں لوٹانے کے لئے سبھی سرگرم جہاد ہیں ۔ تصاویر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۳

    ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کو ان دنوں سیلاب کا سامنا ہے۔ تباہ کن سیلاب اور اسکے تلخ نتائج کا ازالہ کرنے کے لئے عوام کے شانہ بشانہ سپاہ پاسداران اور ایرانی فوج کے جوان بھی جی جان سے لگے ہوئے ہیں تاکہ متاثرہ علاقوں میں جلد از جلد خوشیاں دوبارہ لوٹائی جا سکیں۔

  • پینٹاگون بالآخر جانی نقصانات کا اعتراف کرنے پر مجبور

    پینٹاگون بالآخر جانی نقصانات کا اعتراف کرنے پر مجبور

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳

    عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی عین الاسد چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کامیاب جوابی حملے کو ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ گذر جانے کے بعد پینٹاگون نے اپنے جانی نقصانات کی پردہ پوشی کی مضحکہ خیز دلیل پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کو اپنے جانی اور مالی نقصانات کا علم دیر سے ہوا ہے -

  • سپاہ پاسداران نے امریکا کو  زور دار طمانچہ رسید کر کے اس کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا، رہبرانقلاب اسلامی

    سپاہ پاسداران نے امریکا کو زور دار طمانچہ رسید کر کے اس کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا، رہبرانقلاب اسلامی

    Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور دیگر شہدا کے تاریخی جلوس جنازہ میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت کے ایام اور امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب کے حملے کا دن ، ایام اللہ میں سے ہے ۔

Show More

خاص خبریں

  • تہران  اور اسلام آباد نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
    تہران اور اسلام آباد نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
    ۱۰ hours ago
  • سال 2025 میں اسرائیل کی دس ہزار چھ سو اکتیس فوجی کارروائیاں ریکارڈ
  • یمنی عوام کا یو اے ای کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے خلاف سخت ردعمل
  • اسرائیل ایران سے جنگ نہیں چاہتا: نتن یاہو
  • ایران کی پارلیمنٹ نے بدعنوانی کے خلاف عالمی تعاون کنوینشن میں شمولیت کی حمایت کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS